الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Usman

Usman

: رہائشی زمین پہ خراج نہیں

کتاب "اسلام کا معاشی نظام" کے صفحہ 129 (عربی ) میں لکھا ہے:

"جہاں تک زمین پر خراج کا تعلق ہے تو ریاست زمین کے مالک سے اسے مخصوص رقم کے طور پر وصول کرتی ہے جس کا اندازہ عموماََ زمین کےتخمینہ پیداوار سے لگایا جاتا ہے نہ کہ اصل پیداوار سے...

نیٹ ورک مارکیٹنگ (Network Marketing)کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم

زیدگ اللہ کا سوال:

ہمارے جلیل القدر شیخ ! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ، میرا سوال نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی میں کام کرنے کے حوالے سے ہے ، اللہ آپ پرر حم کرے اور دعوت میں آپ کی مدد کرے۔

کشمیر کی آزادی کے لئے اقوام متحدہ اورنام نہاد بین الاقوامی برادری سے مدد کی التجائیں بے وقوف، بزدل اور غدار ہی کرسکتے ہیں

21 ستمبر 2016 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان  نواز شریف نے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے ایک بار پھر  اقوام متحدہ ، موجودہ عالمی طاقتوں اور نام نہاد بین الاقوامی برادری سے التجائیں کیں۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان راحیل-نواز حکومت کی اس پالیسی کو سختی سے مسترد کرتی ہے جسکے تحت مقبوضہ  کشمیر کو ہندو ریاست کے جابرانہ قبضے سے  آزادی دلانےکے لئے پاکستان کے مسلمانوں  اور افواج کو تیار  کرنے کے بجائے  کفار سے مدد کی جھوٹی امیدیں لگائی جاتی ہیں۔۔۔۔

نوید بٹ کو رہا کرو راحیل-نواز حکومت نوید بٹ کو قید رکھ کر خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کےاغوا کے چار سال مکمل ہونے  کے موقع پر  ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: "حق کی آواز، دین کی پکار، خلافت کے داعی، نوید بٹ کو رہا کرو"، "ظالم حکمرانوں کے سامنے حق کی دیوار، نوید بٹ کو رہا کرو

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک