پروفیسر اسماعیل شیخ کی نوید بٹ کے متعلق گواہی
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے مجھے نوید بٹ کے ساتھ وقت گزارنے کے مبارک اعزاز سے نوازا۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے مجھے نوید بٹ کے ساتھ وقت گزارنے کے مبارک اعزاز سے نوازا۔
میری نوید بٹ سے پہلی ملاقات 2000 میں ہوئی اور میں ان کے اخلاص، غیر معمولی ذہانت و فراست اورسنجیدہ انداز سے فوراً متاثر ہوگیا۔
نوید بٹ آنے والی ریاستِ خلافت کی قیادت کا چہرہ ہیں۔