مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا تقاضہ خاموش مظاہرے نہیں...
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
... بلکہ افواج پاکستان کے شیروں کی دھاڑ اور جارحانہ حملہ ہے
... بلکہ افواج پاکستان کے شیروں کی دھاڑ اور جارحانہ حملہ ہے
-کشمیر اقوام متحدہ سے اپیلیں کر کے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا
-مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے دن ترانے بجانے اور مظاہروں کا حکومتی اعلان مضحکہ خیز ہے
-پاکستان کی زراعت ٹیکنالوجی کے فروغ سے نہیں بلکہ اسلام کے نفاذ سے بہتر ہو گی
پاکستان کو کشمیر میں مسلمانوں پر بھارتی جارحیت کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
انتظار کرنے کے بجائے آگے بڑھو اور مودی کے فساد کا جنگ کے ذریعے خاتمہ کر دو! اور مقبوضہ کشمیر کو قوت کے زور سے آزاد کرا لو!