الجمعة، 01 ربيع الثاني 1446| 2024/10/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

خلافت قائم کرو تاکہ پاکستان کی معیشت کی تباہی کو ختم کیا جائے

باجوہ-نواز حکومت شہنشاہ نیرو کی طرح چین کی بانسری بجا رہی ہے

جبکہ ہمارا صنعتی شعبہ جل کر زمین بوس ہو رہا ہے

نئے مالیاتی سال کے بجٹ کے اعلان سے قبل باجوہ-نواز حکومت معیشت کے حوالے سے بلند بانگ دعوے کررہی ہے۔ لیکن حکومت کے یہ دعوے کسی بھی طرح باعث اطمینان نہیں ہیں بلکہ پاکستان کی معیشت کے مزید مفلوج ہونے کی نشاندہی ہورہی ہے۔

حزب انڈونیشیا کی جانب سے بیان

رسول اللہ ﷺ کے جھنڈوں اور پرچموں والا لانگ مارچ تکمیل کو پہنچا جس کا عنوان تھا

"خلافت اسلامی فریضہ ہے، اور یہی امت کی نجات کا راستہ ہے"

       الحمد اللہ رسول اللہ ﷺ کے جھنڈوں اور پرچموں والا لانگ مارچ، جس کا اہتمام حزب التحریرانڈونیشیا نے ملک کے 36 اہم شہروں میں رجب کے مہینے 1438 ہجری بمطابق اپریل 2017 میں "مارابا" کے نام سے کیا تھا،

ڈینش مساوی برتاؤ بورڈ نے مسلمانوں کو زبرستی ...

...مغربی تہذیب کے مطابق ڈھالنے کی تصدیق کردی

ڈینش کالجز کی جانب سے طلباء کو اسکول کے اندر نماز پڑھنا ممنوع قرار دیا جانا مساوی برتاؤکے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ وہ اصولی فیصلہ ہے جو"مساوی برتاؤبورڈ" نے 27 اپریل 2017 کو کیا۔ یہ فیصلہ فریڈرکسبرگ میں ٹی ای سی تعلیمی ادارے کے حکام کی جانب سے 2015 میں نمازسمیت مذہبی اقدار پر پابندی کے خلاف ایک مسلم طالب علم کی شکایت کےتناظرمیں کیاگیا ۔ 

 

بر صغیر پاک و ہند کی تحریک خلافت

پہلی جنگ عظیم کے بعد بر صغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی سب سے بڑی سیاسی پیش رفت تحریک خلافت تھی۔  اس تحریک کی بنیاد اس لیے رکھی گئی کیونکہ یہ بات تقریباً واضح ہو گئی تھی کہ ہارنے والی طاقتیں اب اپنے حکمرانوں کو معزول کردیں گی۔ عثمانی خلافت کے معاملے میں اس کا مطلب سلطان کی معزولی تھا۔  اس کے علاوہ اس کا یہ مطلب بھی تھا کہ خلافت بھی ختم کردی جائے گی۔ ریاست بذات خود ختم کردی جائے گی جس کا مطلب یہ تھا کہ عرب علاقے تقسیم کرکے انہیں آزادی دے دی جائے گی، ریاست کے یورپ میں واقع علاقے مزید کم ہو جائیں گے، اور اس کے ساتھ ہی ہنگری کی ریاست ختم کر کے اسے آزادی دے دی جائے گی۔

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک