الجمعة، 01 ربيع الثاني 1446| 2024/10/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

خبر اور تبصرہ: چین-پاکستان اقتصادی راہداری گیم چینجر(کھیل کی تبدیلی) نہیں ہے...

..بلکہ یہ غیر ممالک پر ہمارے انحصار کو بڑھا دے گا

خبر:  

14 مئی 2017 کو وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ون بیلٹ – ون روڈ کے تحت چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ خطے کے تمام ممالک کے لیے کھلا ہے اور اسے' کسی صورت سیاست زدہ نہیں کرنا چاہیے'۔

مسلمان ایک امت ہیں شریعت سائیکس-پیکو کے نتیجے میں بننے والے وجودوں کو ختم کر کے...

 ...ان کی جگہ ریاست خلافت کے قیام کو فرض قرار دیتی ہے

الجزائر اور مراکش کے حکام  شام کے جابر اور امریکی ایجنٹ بشار الاسد کے جہنم سے بچ کر بھاگ آنے والے شامی مہاجرین کی قسمتوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ امریکہ، جس نے بشار کے باپ کے جرائم پر بھی پردہ ڈالا تھا، آج اس کے بیٹے کی حمایت کررہا ہے تا کہ وہ ہر قسم کے اسلحے کو استعمال کرتے ہوئے قتل عام کرے،

سوال و جواب: ایسے شخص سے قرض لینا جو معاملات میں حلال اور حرام کا خیال نہیں رکھتا

سوال:

 ہمارے دفتر کے ایک ساتھی کا بھائی بیرونِ ملک کام کرتا ہے، مگر وہ اپنے معاملات میں حلال اور حرام کا خیال نہیں رکھتا۔ دفتر کےاس ساتھی کو گھر کی تعمیر کے سلسلے میں رقم کی ضرورت ہے کیونکہ اب وہ کرائے کے مکان میں نہیں رہنا چاہتا۔ وہ یہ جاننا چاہتا ہے کہ کیا وہ اپنے بھائی سے قرض لے سکتا ہے۔ اس کا بھائی اسے قرض دینے کے لیے تیار بھی ہے؟

روزہ مسلمان کی ڈھال ہے اور خلافت امت کی ڈھال ہے

اے پاکستان کے مخلص اور اچھے لوگو!

رسول اللہ ﷺ کے دور کے بعدکئی صدیوں تک اسلام کی حکمرانی رہی اور اس دور میں خلافت دشمنوں کے خلاف مسلمانوں کی ڈھال تھی۔  رمضان کے مہینے میں  اسلامی خلافت  فوجوں کو حرکت میں لاتی تھی اورخلافت نے اپنے سے کئی گنا طاقتور دشمنوں کے خلاف  اہم کامیابیاں اسی مہینے میں حاصل کیں۔ رمضان 13 ہجری میں خلافت نے اُس وقت کی سپر پاور، سلطنت فارس ،کو البویب میں شکست دی اوراُس کو ہلا کر رکھ دیا

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک