الجمعة، 01 ربيع الثاني 1446| 2024/10/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

شام میں حرمت والے خون کے تقدس کی پامالی جاری ہے

تقریباً 125 افراد ،جن میں سے زیادہ تر کا تعلق الفوعہ اور کفریا سے تھا، ہفتے کے دن ایک خودکش حملے میں جاں بحق ہوگئے جب 75 بسوں کو نشانہ بنایا گیا جو حلب کے مغرب میں الراشدین میں کھڑی تھیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 68 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ بسیں اِن لوگوں کو اُن کے قصبوں سے لے کر آرہی تھیں۔ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے ڈائریکٹر کے مطابق  جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ سیکڑوں لوگ زخمی بھی ہیں۔

 

 

مقبوضہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کے زیر نگرانی ریفرنڈم نہیں...

...بلکہ افواج کے جہاد کے ذریعے آزادی ہے 

10 اپریل 2017 کو وزیر اعظم پاکستان کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے مقبوضہ کشمیر میں آٹھ مسلمانوں کے قتل کی مذمت کی جو بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا، “ہم بین الاقوامی برادری سے کہتے ہیں کہ وہ خون خرابے اورمعصوم کشمیریوں کے قتل کو فوراً ختم...

افغانستان سے امریکہ و بھارت کے موجودگی ختم کرو

یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ افغانستان میں صلیبی اور مشرکین آرام سے بیٹھے رہیں اور مسلمانوں کا خون مسلمانوں کے ہاتھوں بہتا رہے؟!

 انسپکٹر جنرل (آئی جی) فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے 7 مئی 2017 کو یہ دعوی کیا کہ چمن میں افغان سرحدی محافظوں کے جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں پر ہونے والی بلا اشتعال فائرنگ کا پاکستانی فورسز نے بھر پور جواب دیا جس کے نتیجے میں 50 افغان سیکیورٹی اہلکار جاں باحق اور 100 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ ا

امریکہ کی موجودگی پاک-افغان کشیدگی کا باعث ہے

بھارت کی مضبوطی کے لیے پاکستان و افغانستان کے مسلمانوں کے درمیان نفرتیں پیدا کی جارہی ہیں 

جمعہ 5 مئی2017 کو افغان فورسز نے پاک-افغان سرحد پر چمن کے مقام پر مقامی گاوں پر فائرنگ اور بمباری کی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد جاں بحق، جن میں دو خواتین اور چار بچے بھی شامل ہیں،

 

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک