الخميس، 03 ربيع الأول 1446| 2024/09/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

ولایہ شام: کفرہ گاؤں میں مظاہرہ "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں"

انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ ولایہ شام نے اعزاز کے دیہی علاقوں کے ایک گاؤں کفرہ میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔۔۔

ولایہ سوڈان: پریس رپورٹ 23 مارچ 2022ء

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کے زیر اہتمام عوامی سرگرمیوں کے سلسلے میں، اور ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی یاد میں، امت کو بیدار کرنے اور خلافت راشدہ  کے دوبارہ قیام کے لیے اپنے عزم کو تیز کرنے کے لیے اور اسلام کے احکامات اور اس کے پیش کردہ حل  کے حوالے سے رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے حزب نے ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد عوامی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔۔۔

ولایہ شام: دیر حسان میں مظاہرہ "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں"

انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر حزب التحریر/ولایہ شام نے ادلب کے دیہی علاقوں کے گاؤں دیر حسان میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس کا عنوان تھا "اس نظام کے خاتمے اور اسلام کی حکمرانی کے قیام کا کوئی متبادل نہیں!"۔

عالمی استعماری آرڈر نے ایک دفعہ پھر پاکستان کی ریاست کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور ریکوڈک کے قیمتی ذخائر مغربی استعماری کمپنی کے حوالے کر دیے ہیں۔ صرف خلافت ہمیں عالمی نظام کی استعماریت سے نجات دلوائے گی

20 مارچ 2022 کو وفاق اور بلوچستان کی حکومتوں اور دو بین الاقوامی فرموں، اینٹوفگاستا (Antofagasta PLC)اور بیرک گولڈ کارپوریشن (Barrick Gold Corporation)نے اصولی طور پر ریکوڈک منصوبے کی تشکیل نو کے لیے ایک فریم ورک اور اینٹوفاگاستا کے لیے منصوبے سے باہر نکلنے کے لیے ایک راستہ طے کیا ہے۔ یہ نیا معاہدہ انٹرنیشنل آرڈر کی تلوار۔۔۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک