الثلاثاء، 23 جمادى الأولى 1448| 2026/11/03
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Rizwan

Rizwan

امریکی ایماء پر قبائلی علاقوں میں مزید فوجی آپریشنوں کے لئے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ حالات کو مزید تباہی کی جانب دھکیل دے گا، کیونکہ 'ہارڈ اسٹیٹ اپروچ' سے پاکستان کے مسلمانوں کو امریکی راج کے سامنے نہیں جھکایا جا سکتا

حزب التحریر/ولایہ پاکستان:امت کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے مسلمانوں کی افواج کو ایک امام کے تحت اکٹھا ہونا چاہیے!

حزب التحریر/ولایہ پاکستان:امت کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے مسلمانوں کی افواج کو ایک امام کے تحت اکٹھا ہونا چاہیے!

جزب التحریر ولايۃ ترکی نے دیاربکر میں “الاقصیٰ طوفان کی تیسری برسی پر غزہ” کانفرنس منعقد کی

جزب التحریر ولايۃ ترکیہ  کی حیثیت سے، ہم نے دیاربکر میں “الاقصیٰ طوفان کی تیسری برسی پر غزہ" کے عنوان سے اپنی کانفرنس منعقد کی، جس میں مقامی باشندوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں کے نمائندوں اور اسلامی علماء نے بھرپور شرکت کی۔

ولایۂ سوڈان: ستمبر 2026ء کے دوران تقریبات اور سرگرمیاں

حزب التحریر/ ولایۂ سوڈان نے ستمبر 2026ء کے دوران سوڈان میں اپنی کارروائیوں اور سرگرمیوں کو تیز کیا۔ اس نے قبائلی عمائدین، قبیلوں کے سربراہوں اور معاشرتی قیادتوں کے پاس وفود بھیجے اور انہیں دین کی نصرت کی دعوت دی۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک