الإثنين، 21 صَفر 1446| 2024/08/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان آرمی کوالاقصیٰ کی آزادی کے لیے حرکت میں لانے کے لیے حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے:

الاقصیٰ اور فلسطین اقوام متحدہ، اسلامی تنظیم اور مذمتی قراردادوں سے نہیں بلکہ خلافت تلے منظم جہاد سے آزاد ہوں گے

  •  
Read more...

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کی جدو جہد کریں

 "رمضان کا مہینہ، جس میں قرآن  نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے"(البقرۃ:185)۔

Read more...

1439 ہجری بمطابق 2018 کاماہ مقدس رمضان مبارک ہو

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے، اور درود و سلام رسول اللہ اور ان کے خاندان اور ان کے صحابہؓ اور اُن پر جنہوں نے اُن کی پیروی کی،

اُس بہترین امت کو جسے تمام انسانیت کے لیے اٹھایا گیا۔۔۔۔

  •  
Read more...

حزب التحریرکینیڈا: ریاستِ خلافت کے اِنہدام کی برسی پرمختلف سرگرمیاں

اُمتِ مسلمہ کو جگانے اوراسکے مسائل کے حل کو تیز کرنے کیلئے 28 رجب سقوطِ خلافت کی برسی پر حزب التحریر نے عالمی سطح پر تقریبات منعقد کیں۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ ترکی: "اپنی مقدسات کی حفاظت کیلئے مسلمانوں کو پکار"

ولایہ ترکی میں حزب التحریر اور اسکے حامیوں کی ترکی کے دس بڑے شہروں میں دھرنوں کیلئے مسلمانوں کو اپنی مقدسات (خاص کر قرآنِ کریم، مدینہ منورہ اور بیت المقدس) کا دفاع کرنے کیلئے پکار جو صریحاً استعماری کفار کے نشانے پر ہیں۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ تیونس: اپنی سالانہ خلافت کانفرنس کاانعقاد کیا

خلافت انتہائی زور آور طاقت "

1439 ہجری بمطابق عیسوی سال 2018 رجب تقریبات کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا جسے حزب التحریر ولایہ تیونس نے منعقد کیا۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک