الخميس، 24 صَفر 1446| 2024/08/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اس اُمت کی مشکلات اور ذلت کے خاتمے کے لیے جمہوریت کو مٹا کر خلافت قائم کرو!

 ہم ایک ایسے وقت اپنی دعوت آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں جب مختلف سیاسی دھڑے ایک مرتبہ پھر حکمرانی کے حصول کے لیے ایک دوسرے سے پنجہ آزمائی کررہے ہیں۔

Read more...

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو روکنا حکومت کے مکمل اختیار میں ہےبشرطیکہ وہ عالمی معاشی آرڈراور اس کے مالیاتی سرغنہ، آئی ایم ایف، کی غلامی چھوڑنے پر راضی ہو

پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی دعویدار حکومت نے پاکستان کے لوگوں پر پیٹرول بم نہیں بلکہ ایٹم بم گرادیا ہے۔  ...

Read more...

خلافت قومی ریاستوں کا خاتمہ کر کے قطر کی گیس، سعودی عرب کا تیل، افغانستان کے معدنیات اور پاکستان کی زراعت کو ایک ریاست تلے متحد

 

...کر کے ان معاشی وسائل کو تمام مسلمانوں کے لیے سستے داموں مہیا کرے گی

 

Read more...

مبارک سرزمین: خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر تقریبات

مبارک سرزمین: خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر تقریبات اس پیج سے ہم مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کی طرف سے منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کا اس عنوان سے احاطہ کریں گے:
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک