الأربعاء، 24 جمادى الأولى 1448| 2026/11/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

عوامی اثاثوں کے متعلق حنفی فقہاکی رائے

عوامی اثاثوں اور اس سے بالکل متضاد نجی اثاثوں کے متعلق تصور آج بہت مشہور و معروف ہے۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ عوامی اثاثے سوشل ازم میں اور نجی اثاثے لبرل اور سرمایہ دارانہ نظام میں  مرکزی اہمیت کے حامل ہیں۔ لیکن یہ تصورات  نئے نہیں ہیں  کہ کچھ اشیاء فرد کی ملکیت ہوتی ہیں اور انہیں اسے استعمال کرنےکا مکمل اختیار ہوتا ہے اور یہ کہ کچھ اشیاء …
Read more...

ٹرمپ دومشکلوں کے درمیان پھنسا ہوا ہے...

...اور کسی نہ کسی کو اُس کے فیصلوں کی  قیمت ادا کرنا پڑے گی! امریکی نیوز چینل سی این این کےگریگوری کریگ (Gregory Krieg) (آخری اپ ڈیٹ ورژن: 13جنوری،2017، 12:53 GMT) نے امریکہ کی سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کواس شہ سرخی کےتحت رپورٹ کیا : " گزشتہ 48 گھنٹوں نے ٹرمپ کے ا گلے 4 سال کے بارے میں ہمیں کیا  بتا یا ہے "۔  
Read more...

امریکی موجودگی ہی پاکستان اور خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہے

خبر:  بروز جمعہ17فروری 2017 کو چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکولسن  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور افغانستان سے مسلسل پاکستان میں کی جانے والی  "دہشت گردی" پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا،یہ بیان آئی۔ ایس۔ پی۔آر نے  جاری کیا۔  جنرل باجوہ نے امریکی جنرل جان نکولسن کو بتایا کہ، "پاکستان میں ہونے والے زیادہ تر سانحات کی ذمہ…
Read more...

سوال و جواب: قیدیوں پرتشدد کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته معزز شیخ، ملزم سے اعترافِ جرم کرانے کی غرض سے تشدد کے بارے میں کیا حکم ہے جب کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر اس شخص کے ملوث ہونے میں شبہ پایا جائے؟خصوصاً جب یہ معلوم ہو کہ تشدد سے  کوئی بھی جرم تسلیم کرایا جا سکتا ہے۔ سوال کا دوسرا حصہ: کیا اعترافِ جرم کرانے کی خاطر ذہنی ادویات کا استعمال جائز ہے کیونکہ تشدد…
Read more...

دہشت گردی سے لڑنے کے لیے اسلامی فوجی اتحاد غداری کا نسخہ ہے

اخباری اطلاعات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے  پاکستان کے آرمی چیف کی حیثیت سے اپنی ریٹائرمنٹ کے صرف 45 دن بعد سعودی حکومت کی جانب سے تشکیل  دی گئی 42 اسلامی ممالک کی فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اس بات کو محسوس کرتے ہوئے کہ مسلمان اس کے خلاف منفی ردعمل دے رہے ہیں، پاکستان کے وزیر دفاع نے…
Read more...

''سبقت لے جانے والے لوگ''

  دنیا اس وقت ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے کیونکہ کفر اور اسلام کے درمیان کشمکش اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ پوری دنیا یہ دیکھ رہی ہے کہ کفر اور اس کے لوگوں کا   غرور و تکبر  بہت پکا ہوچکا ہے ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ابتدائی ایگزیکیٹو احکام نے  امریکہ کی مسلمانوں کے خلاف صلیبی جنگ  کو ثابت اور مزید  مستحکم بھی کیا ہے۔ جہاں تک…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک