سوال: السلام علیکم ہمارے محترم شیخ کتاب نظام الاسلام (عربی شمارہ صفحہ نمبر13) میں درج ہے ، "کیونکہ انسانی جبلتوں اور جسمانی حاجات کو منظم کرنے کے بارے میں اس کا فہم تفاوت، اختلاف اور تضادسے دوچار ہوتارہتاہے "۔ یہ میرافہم ہے کہ تفاوت اور اختلاف مترادف الفاظ ہیں اوران کے معنی اگریکسر ایک جیسے نہیں تو قریب تر ہیں۔
Read more...