الثلاثاء، 28 ربيع الأول 1446| 2024/10/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

شام میں امریکہ،روس اور ایران کی دشواریاں

سوال: روسی جائنٹ چیف آف اسٹاف  والیری گیراسیموف نے کہا کہ " شام میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے امریکہ کا نہیں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے"(الجزیرہ21 جون2016 )۔ یہ کیری کے اس بیان کی طرف اشارہ تھا کہ جس میں اس نے کہا تھا کہ امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اس نے کہا تھا" روس کو سمجھنے کی ضرورت…
Read more...

سوال کا جواب: اصول فقہ میں خبر اور انشاء

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ تقی الدین رحمۃ اللہ کی کتاب اصول الفقہ میں ، ابن النجار رحمۃ اللہ کی کتاب  الکوکب المنیر میں اور  اسی طرح  عقیدے کے اصول کی دوسری کتابوں میں خبر اور انشاء میں تفریق کی گئی ہے۔ دونوں کتابوں میں   طلاق اور ظہار(اسلام سے قبل طلاق دینے کا ایک طریقہ) کو انشاء کی مثال کے طور پر پیش کیا گیا ہے جیسا کہ…
Read more...

پاکستان کی جانب سے نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی درخواست

سوال: پاکستانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ " اس نے باقاعدہ طور پر نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت  کے لیے  درخواست دے دی ہے  جو کہ ایسا اقدام ہے جس کی مخالفت خود گروپ کے اندر سے ہوگی کیونکہ بھارت کو بھی اس گروپ میں شامل کرنے کا کہا جارہا ہے"( رائٹرز: 20/5/2016 )۔ امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر اعتراض کیا ۔۔۔اس سے قبل چین بھارت کو…
Read more...

سوال کا جواب:دلیل کی تعریف میں المطلوب الخبری کا مطلب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جلیل القدر امیر اللہ آپ کی حفاظت کرے، اصول  کی ادلہ(ثبوت) کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے (یقینی)علمسےمطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔ اور فروع کی ادلہ کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے صحیح نظر سے مطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔
Read more...

کیا زمین کا کوئی مالی معاوضہ جائز ہے؟

میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ  دو بندوں کا زراعت میں شراکت کا کیا حکم ہے،  پہلے شخص کے پاس زمین ہے جبکہ دوسرا اس کو کاشت کرتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا مزارعت ہے؟  میں تذبذب کا شکار ہوں، کچھ شباب نے کہا کہ یہ مزارعت ہے جبکہ بعض نے کہا ں یہ جائز ہے اگر  زمین کا مالک تین سال کے اندر اس کو فروخت کر…
Read more...

کیا سلطان (حکومت) کے لیے مسلمانوں پر ٹیکس لگانا جائز ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ، اللہ آپ کو قائم و دائم رکھے۔  میرا ایک سوال ہے اور مجھے آپ سےجواب کی امید ہے۔۔۔ یہ بات تو معلوم ہے کہ "ٹیکس "اسلام میں حرام ہیں۔  پھر ریاست کیسے  خسارے کو پورا کرے گی خاص کر  آج کل تو " توظیف،  عشور اور خراج" نہیں ہوتے
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک