چھ سودی اموال کے بارے میں سوالوں کا جواب
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے فاضل شیخ، اللہ آپ کی مدد اور تائید کرے اور حزب اور امت کو فتح مبین سے نوازے میرا ایک سوال ہے جو کہ کھجور کی خرید وفروخت کے بارے میں ہے جو مبادلہ (تبادلے) کی حدیث میں مذکور ان سات اصناف میں سے ہے۔ کیا کھجور کو ادھار درہم کے بدلے فروخت کرنا جائز ہے؟ یعنی کیا یہ جائز ہے کہ …
Read more...