قاعدہ: جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ بھی واجب ہے
- Published in فقہ-سوالات
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
میرے کچھ سوال ہیں جن کو میں ہمارے فاضل عالم حفظہ اللہ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اوریہ دونوں سوال کتاب اسلامی شخصیت کی تیسری جلد سے متعلق ہیں۔ پہلا سوال "جس عمل کے بغیر واجب ادا نہیں ہو تا وہ عمل بھی واجب ہے" کے موضوع کے حوالے سے ہے۔ کتاب میں آیا ہے کہ :"جس چیز کا وجوب اس (عمل) کے ساتھ مشروط ہو اس میں اس بات…
Read more...