الجمعة، 20 جمادى الأولى 1446| 2024/11/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے سنجق تپہ میں سیمینار 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں 28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر پارٹی نے استنبول کی بلدیہ سنجق تپہ میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔

 

جناب موسى باي أوغلو نے دس نکات پر مشتمل اقتصادی بحران کا اسلامی حل پیش کیا۔ اس کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوا اور مجوزہ حل پر مہمانانِ گرامی نے تبصرے پیش کئے۔ شرکاء نے اپنے سوالات، قیمتی آراء اور تبصروں کے ذریعے حصہ لیا۔ جناب موسى باي أوغلو نے سوالوں کے جواب دیے۔

 

مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

 

اتوار، 19 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 20 فروری 2022ء

 

 

Turkey en

 

 

Turkey en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل

میگزین ویب سائٹ

 

Turkey en

 

Last modified onہفتہ, 12 مارچ 2022 10:34

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک