الخميس، 19 جمادى الأولى 1446| 2024/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے کارامان میں ایک پینل ڈسکشن 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں 28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر پارٹی نے کارامان میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔

 

اجلاس کا افتتاح جناب برهان الدين كيرجيلان کے خطاب سے ہوا اور اسے جناب سليمان أوغرلوا (چیف ایڈیٹر ریڈیکل چینج میگزین) نے جاری رکھا اور 'دس نکات پر مشتمل اقتصادی بحران کا اسلامی حل' کے عنوان سے بحث کی۔

 

اس کے بعد سوال و جواب کا دور شروع ہوا اور کچھ شرکاء نے اپنے سوالات اور دیگر نے اپنی قیمتی آراء اور تبصروں کے ذریعے قابل قدر اضافہ کیا۔ جناب حقي إران اور جناب عبداللہ امام اوغلو نے سوالوں کے جواب دیے۔

 

  مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

 

اتوار، 03 شعبان 1443ھ بمطابق 06 مارچ 2022ء

 

Turkey en

 

 

Turkey en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل

میگزین ویب سائٹ

 

Turkey en

Last modified onجمعہ, 18 مارچ 2022 08:15

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک