بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ ترکی: اقتصادی بحران کے اسلامی حل پر بحث کے لئے بیٹ مین شہر میں ایک پینل ڈسکشن
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کے زیر اہتمام کانفرنسوں، سیمینارز اور پینلز سیریز میں 28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر پارٹی نے بیٹ مین شہر میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، این جی اوز، مقامی میڈیا کے نمائندوں اور ماہرین تعلیم سے ملاقات کی۔
اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جناب آیدن اسالب، ماہر اقتصادیات محمد حنفي يغمور، حقي إرن اور عبد الله إمام أوغلو نے گفتگو کی۔
مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں
پیر، 27 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 28 فروری 2022ء
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C/2860.html#sigProId3fd65038d2
مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ
حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں
Image Gallery
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C/2860.html#sigProIdd7c17eed6d