بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر بابرکت سرزمین۔ فلسطین:غزہ میں خلافت کانفرنس کی دعوت بعنوان:
"خلافت اُمت کے وقار اور القدس کے مقام کو بحال کرتی ہے"
27 رجب المحرم 1439 ہجری بمطابق 14 اپریل 2018 بروز ہفتہ غزہ کی پٹی میں حزب التحریر نے" اُمت کے تحفظ اور اِستعماری غلبہ سے آزادی اور تفرقے کے خاتمے کی ضرورت پر زور دینے کیلئے کانفرنس بلائی جسکا عنوان تھا "خلافت اُمت کے وقار اور القدس کے مقام کو بحال کرتی ہے"۔
- ڈاکٹر نبیل حلابی کا بیان -
"نبوت کے منہج پر خلافت کی واپسی کا وقت آن پہنچا ہے"
- بھائی محمد حوار کا بیان -
"مبارک سرزمین آپکے لیئے معتبر ہے اسے ضائع مت کریں"
- بھائی خالد سعید کا بیان -
مبارک سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکن
"خلافت اُمت کا وقار اور القدس کا مقام بحال کرتی ہے"
- خلافت، حکام اور فلسطین کے مسلے پر غزہ کے لوگوں کی راۓ -
#أقيموا_الخلافة
#ReturnTheKhilafah