الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر بابرکت سرزمین: خلیل الرحمٰن میں حزب التحریر کا مارچ  بڑے مجمع اور خلافت کی دوبارا واپسی کے گونجتے نعروں کے ساتھ شروع ہوا

 

ہفتہ، 27 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 14 اپریل 2018

مارچ کا ویڈیو  -

 

 

 27 رجب المحرم،14 اپریل 2018 بروز ہفتہ، حزب التحریرنے اپنے مقررہ وقت پر ہیبرون شہر میں سقوطِ خلافت کے ستانوے سال گزرنے کے موقع پر ہیبرون کے بزرگوں کے ساتھ مارچ میں حصہ لیا، حزب التحریر کے حامیوں اور عام لوگوں نے پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے جن میں اسلامی اُمت میں موجود اہلِ نُصرہ کو خلافت کی واپسی کیلئے اور افواج کو بابرکت سرزمین کو آزاد کروانے کیلئے حرکت میں آنے اور  مسرۃِرسول اللہﷺ کیلئے پُکارا گیا تھا۔ 

مارچ کے اختتام پر ڈاکٹر مصعب ارقوب  نے ایک تقریر کی، جس میں اُنہوں نے کہا کہ یروشلم مومنین کا دل ہے اور  یہ اسلام کا مسکن بنے گا اور واپس اپنے مقام پر خلافتِ راشدہ کے ذریعے لوٹے گا۔اُنہوں نے زور دیا کہ  مارچ میں حصہ لینے والوں نے فلسطین کے لوگوں اور دوسرے مسلمانوں کی دلی خواہش کی تصدیق کی ہے جب تک کہ وہ کتاب اللہ اور سُنہِ رسول ﷺ سے حکمرانی کریں، اور یہ کہ اُن کے دل اُمتِ واحدہ کیلئے دھڑکتے ہیں اور اُنکی آنکھیں یروشلم اور اِسکے باشندوں کی آزادی کی آرزو مند ہیں۔ 

 

بابرکت سر زمینِ فلسطین میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ڈپٹی

 

Palestine eng

Last modified onمنگل, 17 اپریل 2018 02:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک