الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

آسٹریلیا: بھائی اسمعٰیل واہواہ کیلئے حمائیت کہ جنہیں اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا

حزب التحریر آسٹریلیا نے ، آسٹریلیا  میں حزب التحریر میڈیا آفس کے رکن بھائی اسمعٰیل واہواہ کی حمائیت میں ایک ریلی نکالی، اُنہیں 25 جولائی 2018 کو ملکہ عالیہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے پر اُردنی حکام کی ایجنسیوں نے حراست میں لیا۔ 

 

اتوار، 22 ذوالحجہ 1439 ہجری بمطابق عیسوی 02 ستمبر 2018

 

Australia eng

 

ریلی کی ویڈیو ریکارڈنگ بشمول:

بھائی بلال مِرا کا بیان (انگریزی)

اُردن سے بہن اُمِ انس کیطرف سے صوتی ریکارڈنگ (عربی)

بہن مریم الواہواہ کا بیان (انگریزی)

ڈاکٹر حُصام عثمان کا بیان (عربی)

شیخ محمد البِزری کا بیان (انگریزی)

بھائی ناضح ابو بلال نے دعا کی

 

Australia eng

- Talk by Brother Anas Al-Wahwah on the work of Rally & Implications-

- بھائی انس الواہواہ کا بیان -

 

Last modified onمنگل, 25 دسمبر 2018 16:16

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک