بسم الله الرحمن الرحيم
- حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین کی جانب سے:
- عالمی مہم اور کانفرنس:
- "خاندان: مشکلات اور اسلامی حل"
3 اکتوبر کو حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہ خواتین نے ایک اہم عالمی مہم کا آغاز کیا جس کا عنوان ہے، "خاندان: مشکلات اور اسلامی حل"۔ اس مہم کا اختتام ایک بین الاقوامی خواتین کانفرنس کے انعقاد پر ہوگا جو کہ اکتوبر کے اواخر میں منعقد ہو گی اور جس میں دنیا بھر سے مقررین شریک ہوں گے۔
غمزدہ، ٹوٹے اور شکستہ حال ازدواجی اور گھریلو زندگی خاندان کے تمام افراد کے لیے شدید جذباتی اضطراب کا موجب بنتے ہیں اور اس کے اثرات بچوں پر، افراد پر اور معاشروں پر تباہ کن ہیں۔چنانچہ گھریلو زندگی میں موجود اس بحران کی طرف سنجیدگی سے توجہ دینے اور اسے تباہی سے بچانے کی ضرورت ہے۔ اس اہم مہم اور کانفرنس میں ہم آج کی دنیا میں خاندان کی ساخت کی بدلتی صورت کی وجہ سے درپیش خطرات کی نشاندہی کریں گے۔ ہم نکاح کے ادارے اور خاندانی زندگی میں موجود ہم آہنگی کودرپیش خطرات اور اس بحران کو پھیلانے میں میڈیا اور حکومتوں کے کردار کی نشاندہی کریں گے ۔ ہم مسلم گھرانے اور معاشرتی احکامات کو سیکولر بنانے کے بین الاقوامی اور قومی ایجنڈے کو بے نقاب کریں گےجس کا مقصد مسلمانوں کو اپنے دین سے مزید دور کرنا ہے۔ اور سب سے اہم یہ کہ ہم اسلام کے معاشرتی نظام کو پیش کریں گے اور واضح کریں گے کہ اُس کا منفرد نقطۂ نظر کس طرح جنسی تعلقات کو منظم کرتا ہے، اور اُس کے معیاری اصول و احکامات کس طرح ازدواجی زندگی کو تحفظ فراہم کرنے، اور اس میں باہمی شفقت و آسودگی کو فروغ دینے، ماں کے درجے کو بلند کرنے ، گھریلو زندگی میں مرد و عورت کے کردار اور حقوق کے تعین اور مضبوط گھرانے کو قائم کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ مہم اور کانفرنس اُس نہایت اہم کردار کی تفصیل بیان کرے گی جو خلافت علیٰ منہاج النبوۃ مستحکم ازدواجی زندگی اور خاندان کی تربیت، تقویت اور تحفظ میں ادا کرتی ہے۔
پیر، 23 محرم 1440 ھ - 03 اکتوبر 2018 عیسوی
دیگر زبانوں میں مہم فالو کریں: |
|
Director of the Women's Section of Hizb ut Tahrir
- CAMPAIGN TRAILER-
HASHTAGS
#SaveTheFamily | ||
#أنقذوا_الأسرة |
JOIN US IN THE TWITTER STORM
پی ڈی ایف (PDF) میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
PODCAST |
Dawah around the World: Save the Family Campaign |
Who is the Successful Woman?
I do not love her
Is gender equality a greater force in family composition?
Scale of Domestic Violence and a widespread Western epidemic in Muslim societies
The Family Breakdown in the West
Family Crisis Divorce
Discussions |
Sisters' Discussion in Indonesia
Message of Support from the Blessed Land- Palestine
Message of Support from Britain
Message of Support from Tunisia
Message of Support from The Netherlands
Message of Support from Spain
Message of Support from Indonesia
Message of Support from Turkey