الأحد، 20 جمادى الثانية 1446| 2024/12/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بم دھماکوں کا مرکزی ملزم، ڈرون چپوں کاسپلائر، دہشت گردوں کا سرغنہ اور دشمن کاجاسوس ، ریمنڈ ڈیوس رہا امریکہ کی دلّالی پر مامور حکمران بتائیں ان جرائم کی دیت کیا ہے؟ حزب التحریر کے اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں مظاہرے

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے غدار حکمران کی جانب سے امریکی حکومت کے ساتھ خفیہ ڈیل کے نتیجے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے خلاف اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین مسلسل ایجنٹ حکمرانوں کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی معاملہ کا اختتام نہیں بلکہ غدار حکمرانوں کے انجام کا آغاز ہے ۔ بم دھماکوں کا…
Read more...

امریکی راج ختم کرو ایمبیسی، اڈے بند کرو کے شہریوں کی جانب سے لاھور، کراچی و اسلام آباد میں زبردست ریلیاں

تیونس اور مصر کے عوام کے مسلمانوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے عوام بھی امریکی ایجنٹ حکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور پاکستان میں امریکی راج کو ختم کرنے کیلئے سڑکوں پر آ گئے ہیں۔امت نے یہ ریلیاں حزب التحریرکے اراکین کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے کیا ۔ احتجاجی ریلیاں نکالتے ہوئے نوجوانوں اور پروفیشنلز سمیت عوام کی کثیر تعدادنے پاکستان میں امریکی ایمبیسی…
Read more...

حزب التحریر نےکراچی، لاہور اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے کئے

حزب التحریر نے آج کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں امریکی نائب صدر جو بائڈن کی آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین نے پاکستان میں امریکہ کی مداخلت اور حکمرانوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے بینر اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: ''بائڈن کی خوشامد ، غدّاری کی علامت؛ ''غدّارحکمرانون سے نجات ۔ خلافت‘‘ ؛ ''غدّار حکمران ۔ امریکہ کے لیے پاک فوج…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک