بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر/ ولایہ پاکستان:
- 28 رمضان
- خلافت ان ظلمانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کرے گی جن کے بوجھ تلے پاکستان کے عوام پس رہے ہیں
پاکستان کےعوام ظالمانہ ٹیکسوں کے بوجھ تلے پس رہےہیں ۔ انکم ٹیکس ان کی تنخواہیں کھا لیتا ہے، جنرل سیلز ٹیکس کھانےپینےاور ادویات جیسی ضروری اشیا کی خرید کو مشکل بنا دیتا ہے۔ اس کےعلاوہ پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کےکہنے پر ایندھن اور توانائی کے ذرائع پر بھاری ٹیکس عائد کر رہا ہےجس نےپاکستان کی زرعی اور صنعتی پیداوار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ پاکستان میں ایک کسان کو حکومت کی طرف سےزرعی سہولیات مہیا کرنےکی بجائےزرعی ادویات اور کھادوں پر ٹیکس عائدکر دیا گیا ہے جس کے نتیجےمیں غریب کسان کے لیےزراعت کو ذریعہ آمدن کے طور پر برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ اسلامی ریاست میں ایسےظالمانہ ٹیکسوں کی بالکل اجازت نہیں ہو گی ۔ اور نہ ہی خلافت میں کورٹ فیس، محصول چنگی، ٹول ٹیکس جیسےٹیکس عائد کیےجائیں گے۔ رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا:
-
((لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ))
-
”ٹیکس لینےوالا جنت میں نہیں جائے گا“ (ابو داؤد)۔
Sunday, 28 Ramadan 1440 AH - 2 June 2019 CE
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں