بسم الله الرحمن الرحيم
ویڈیو: معاشی محکومی استعماری آلہ ہے
جس کے ذریعے مسلم علاقوں پر سیاسی اختیار حاصل کیا جاتا ہے
پاکستان کے حکمران مسلسل ناموس رسالت اور مقبوضہ کشمیر پر اپنے کمزور موقف اور افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی معاونت کی وجہ معاشی مجبوریاں بیان کرتے ہیں۔
لیکن انہی حکمرانوں نے پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے ساتھ نتھی کیا ہوا ہے جبکہ یہ وہ ادارے ہیں جنہیں امریکا نے بنایا تھا تاکہ دنیا بھر کے ممالک کی معیشت، مالیات اور سیاست کو اپنے کنٹرول میں رکھ سکے۔
وہ ممالک جنہیں ڈالر کی کمی کا سامنا ہوتا ہے آئی آیم ایف ان کو ڈالر بطور مدد فراہم کرتا ہے تاکہ دنیا میں ڈالر کی بالادستی برقرار رہے جبکہ عالمی بینک "تعمیر و ترقی" کے منصوبوں کی آڑ میں اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ مستقل بنیاد پر ڈالر ملک سے باہر جاتے رہیں اور استعمار پر انحصار کا سلسلہ جاری و ساری رہے۔
صرف خلافت ہی مسلمانوں کے فوجی و معاشی وسائل کو اسلامی امت اور اسلام کے مفاد میں خرچ کرنے کے لیے یکجا کر دے گی۔
اور نبوت کے نقشِ قدم پر قائم خلافت سلطان عبدالحمید دوئم کی طرح تلوار کو نیام سے نکال کر توہینِ رسالت کرنے والی آوازوں کو خاموش اور گستاخ ہاتھوں کو کاٹ ڈالے گی۔
Wednesday, 16 Ramadan Mubarak 1442 AH - 28 April 2021 CE
#Time4Khilafah
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...