الثلاثاء، 22 جمادى الثانية 1446| 2024/12/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  ویڈیو: ایک سچا سپاہی

  • کیا کسی فوجی کیلئے اس سے بہتر کوئی تمنا ہو سکتی ہے کہ اسے سعد بن معاذؓ جیسی باسعادت زندگی کا اعزاز حاصل ہو، جنہوں نے اسلام کی حاکمیت اوراسے بطور ریاست کےقیام کے لیے نُصرة فراہم کی تھی اور پھر غزوۂ بدر میں دشمن کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا؟بھلا ان سے بہتر زندگی کا اعزاز کیسے ہو سکتا ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے آسمان سے فرشتوں کو سعد بن معاذؓ کے جنازے میں شرکت کے لیے نازل کیا؟ 
  • رسول اللہ ﷺ نے سعد بن معاذؓ کے جنازے کے متعلق خبر دی،
  • "إِنَّ الْمَلَائِكَةَ كَانَتْ تَحْمِلُهُ"
  • ”فرشتے اسے اٹھائے ہوئے تھے“ (ترمذی)
  •  
  • بھلا ان سے بہتر زندگی کا اعزاز کیسے ہو سکتا ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا عرش سعد بن معاذؓ کی روح کے استقبال کی خوشی میں لرز اٹھا؟
  • جب سعدؓ کی وفات ہوئی اور ان کی والدہ رونے لگیں تو رسول اللہﷺنے اُن سے فرمایا،
  • «لِيَرْقَأْ - لينقطع - دَمْعُكِ وَيَذْهَبْ حُزْنُكِ لِأَنَّ ابْنَكِ أَوَّلُ مَنْ ضَحِكَ اللَّهُ إِلَيْهِ وَاهْتَزَّ لَهُ الْعَرْشُ»
  • "تمہارے آنسو تھم جائیں گے اور تمہارا غم ہلکا ہو جائے گا اگرتم یہ جان لو کہ تمہارا بیٹا وہ پہلا شخص ہے جس کے لیے اللہ مسکرایا اور اللہ کا عرش لرز اٹھا" (طبرانی)
  •  
  • اے افواج پاکستان کے جوانوں!
  • کیا آپ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی اور سعدؓ جیسے مقام اور اعزاز کے حصول کی خواہش نہیں رکھتے؟
  • اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دین کے قیام کے لیے قدم بڑھائیں اور سعدؓ کی طرح نصرۃ دینے کا اعزاز آپ کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچنا چاہیے!
  •  
  • وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا
  • " اور تمہیں کیا ہوا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بےبس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کر رہے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو اس شہر سے نکال کر کہیں اور لے جا ، جس کے باشندے ظالم ہیں ۔ اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا۔ اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما"(النساء،4:75)
  •  

Saturday, 12 Ramadan Mubarak 1442 AH - 24 April 2021 CE

#Nussrah4Khilafah

 

 

Last modified onجمعرات, 29 اپریل 2021 21:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک