الإثنين، 06 رجب 1446| 2025/01/06
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

جبر کی حکمرانی ختم کرو اور خلافت قائم کرو

 

وسائل کی کثرت کے باوجود بھی آج ہم غربت کا شکار ہیں

ہمارے پاس لڑنے مرنے کیلئے تیار قابل فوج ہے لیکن پھر بھی ہم ذلت کا شکار ہیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

 

ثم تكونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فيكونُ ما شاء اللهُ أن يكونَ، ثم يَرْفَعُها اللهُ

پھر جبر کی حکمرانی ہوگی جو اُس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہیں گے، پھر اللہ اسے ہٹا دیں گے۔

(احمد)

 

کیا ہم نے جبر کی حکمرانی بہت زیادہ نہیں دیکھ لی؟

کیا وقت نہیں آگیا کہ ہم خلافت دوبارہ قائم کریں؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

 

ثم تكونُ خلافةً على مِنهاجِ نُبُوَّةٍ

اور پھر نبوت کے نقش قدم پر دوبارہ خلافت قائم ہو گی [احمد]

 

#أقيموا_الخلافة

#Time4Khilafah

#ReturnTheKhilafah

#YenidenHilafet

Saturday, 19 Jumada al-Akhir 1443 AH- 22 January 2022 CE
 
 
Last modified onاتوار, 06 فروری 2022 22:39

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک