بسم الله الرحمن الرحيم
خلافت امتِ مسلمہ کی ڈھال ہے
رسول اللہﷺ نے فرمایا،
إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ
یقیناً امام (خلیفہ) ڈھال ہے، جس کے پیچھے تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو۔"(مسلم)
خلیفہ مسلمانوں پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی اتاری گئی وحی کے مطابق حکمرانی کرتا ہے۔
خلیفہ تمام مسلمانوں کے لیے اجتماعی طور پر ڈھال اور ان کی نگرانی کرنے والا سرپرست ہوتا ہے۔
خلیفہ مظلوموں کی مدد کی پکار کے جواب میں افواج کو حرکت میں لاتا ہے۔
28 رجب 1342 ہجری بمطابق 3 مارچ 1924 کو خلافت کے خاتمے کے نتیجے میں ہم نے بہت نقصان اٹھایا ہے۔
#أقيموا_الخلافة
#Time4Khilafah
#ReturnTheKhilafah
#YenidenHilafet
Friday, 25 Jumadal al-Akhirah 1443 AH - 28 January 2022 CE
Last modified onاتوار, 06 فروری 2022 22:44