الأربعاء، 23 جمادى الثانية 1446| 2024/12/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ولایہ پاکستان:

 

نوید بٹ کے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا اور دعا، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:

Prayer and Supplication to Allah Almighty for the sake of Naveed Butt, may Allah bless his family

 

On May 11, 2022, ten years have passed since the holder of the Khilafah (Caliphate) project, Engineer Naveed Butt, the official spokesman of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan, was kidnapped by the gangs of the Pakistani regime on May 11, 2012 and imprisoned in the cells of the secret oppressive apparatus. This criminal regime still deprives Naveed Butt of any kind of contact with his family. Allah Almighty said:

[وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ]

"And who is more unjust than one who is reminded of the verses of his Lord; then he turns away from them? Indeed We, from the criminals, will take retribution." [As-Sajda: 22]

 

We seize the opportunity of the blessed month of Ramadan for this year 1443 AH - 2022 CE to pray to Allah Almighty and invoke Him in His Majesty to release Brother Naveed Butt and return him to his family, loved ones and his party in a safe and sound manner.

Friday, 14 Ramadan 1443 AH corresponding to 15 April 2022 CE

 

pak en

اے اللہ، جو تنگی کو دور کرنے والا، غم کو دور کرنے والا، محتاجوں کی دعا کا جواب دینے والا، دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا اور مہربان ہے!
 
اے اللہ ہمارے بھائی نوید بٹ کو قید سے رہائی عطا فرما، ان کے صبر اور ہمت کو مضبوط کر، ان کے غم کو دور کر، ان کی پریشانی دور کر، ان کی پریشانی کو ختم کر، اُنہیں اُن کا حق عطا فرما، اُنہیں بہترین اجر عطا فرما، اُنہیں ہم سےدوبارہ ملا اور ہمیں ان کے دیدار سے محروم نہ فرما۔
 
اے اللہ اپنی مخلوق  کے ذریعے سے نوید بھائی کی مدد فرما جیسے آپ نے سمندر کو موسیٰ علیہ السلام کے تابع کر دیا تھا۔
 
اے اللہ اُنھیں قید سے نجات عطا فرما  جیسےآپ نے ہمارے آقا یوسف علیہ السلام کو سازش کرنے والوں کی سازش سے نجات دلائی تھی۔
 
اے اللہ اُن کے لیے اپنے مخلوق کے دلوں کو نرم فرمادے جیسے آپ نے داؤد علیہ السلام کے لیے لوہے کو نرم کر دیا تھا۔
 
اے اللہ اُن کا ساتھ دیجئے اور اُن کے لیے موجود رہئے۔ اُنھیں اپنے ذریعے سے مضبوط اور زیادہ برکت والا بنا دیجئے۔
 
اے اللہ! ہم آپ سے التجا کرتے ہیں، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے، جس کے لیے کوئی چھوٹی اور بڑی چیز مشکل نہیں، نوید بھائی کے لیے اُن کی قید کو آسان کر دیجئے اور انھیں حفاظت اور مضبوطی  کے ساتھ اس عزیز اور عظیم مہینے میں رہائی نصیب فرما دیجئے۔
 
اے اللہ، اُن سے بدلہ لیں جنہوں نے اُن پر ظلم کیا اور نبوت کے نقشِ قدم پر دوبارہ خلافت قائم فرما، جس کے لیے نوید نے دنیا بھر میں حزب التحریر کے اپنے بہت سے بھائیوں سمیت قربانیاں دیں ہیں۔
 
اے اللہ! آمین

 
pak en
 
Video:
Naveed Butt was kidnapped by the gangs of the Pakistani regime in 2012 in front of his family
 
 
pak en
 
#FreeNaveedButt
 
pak en
 

Read the Press Release from the Media Office of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan

 

Call for the Release of Naveed Butt, Who Has Been Held in Abduction Since 11 May 2012, Just for Demanding the Liberation of Pakistan from American Colonialism

15 Ramadan 2022 AH - 16 April 2022 CE

 

pak en
 
 Visit the Other Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan
 

Last modified onپیر, 03 اپریل 2023 07:52

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک