بسم الله الرحمن الرحيم
خواہ چہرے ہزار بار بھی بدل جائیں ، نظام بدلے بغیر کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔ پاکستان میں حقیقی تبدیلی جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام سے آئے گی
'کرپشن سے پاک' جمہوریت کیلئے جس بھان متی کے کنبے کو جوڑ کر دس سالہ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا تھا، وہ ساڑھے تین سال میں ہی اپنے ہی بوجھ تلے دب کر بکھر گیا۔ مسلمانوں کے سامنے واضح ہے کہ 'کرپشن سے پاک' جمہوریت میں بھی مافیا ہی حکومت کرتے رہے، جس میں عوام پر ٹیکس میں اضافہ ہی ہوا ،جو آئی ایم ایف اور سود خور بینکنگ مافیا کی جھولی میں ڈال دیا گیا۔ عمران خان کے دور حکومت میں کشمیر کی اس سودا بازی کی تکمیل ہوئی جس کا آغاز مشرف دور میں ہوا اور زرداری، نواز کے دور میں اس استعماری منصوبے میں پیش رفت ہوئی۔ عمران خان کے دور حکومت میں بھی ماضی کی حکومتوں کی طرح امت کے مفاد پر استعمار کے مفاد کو فوقیت دی گئی یہ اس نظام میں کسی ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ جمہوریت کے خمیر کا حصہ ہے۔ قانون سازی، یعنی حلال اور حرام کے تعین کا حق پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کو دینے کی وجہ سے جمہوریت بذات خود تمام مسائل کی جڑھ ہے. پاکستان کے مسلمان کسی مغالطے میں نہیں۔ تبدیلی صرف نظام کی تبدیلی ہے جو جمہوریت کے خاتمے اور اس کی جگہ پر خلافت کے قیام سے آئے گی۔
اے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!
آگے بڑھیں اور اس نظام کا خاتمہ کر کے اس وحی پر مبنی نظام کی جانب لوٹ آئیں، جو اس ذات نے نازل کیا ہے جو کل علوم کا مالک ہے۔ آپ اسلام کے اور مسلمانوں کے پراجیکٹ کے ساتھ کھڑے ہوں اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں۔ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا؛
﴿أَلَا يَعۡلَمُ مَنۡ خَلَقَ وَهُوَ ٱللَّطِيفُ ٱلۡخَبِيرُ﴾
«بھلا وہ نہیں جانے گا جس نے پیدا کیا؟ اس پر وہ پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور باریک بین بھی ہو»(سورہ الملک، 67:14)
#RejectDemocracyEstablishKhilafah
Sunday, 09 Ramadan al-Mubarak 1443 AH - 10 April 2022 CE
أدنا النص بالأردو:
خواہ چہرے ہزار بار بھی بدل جائیں ، نظام بدلے بغیر کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔ پاکستان میں حقیقی تبدیلی جمہوریت کے خاتمے اور خلافت کے قیام سے آئے گی 'کرپشن سے پاک' جمہوریت کیلئے جس بھان متی کے کنبے کو جوڑ کر دس سالہ پروجیکٹ کا آغاز کیا گیا تھا، وہ ساڑھے تین سال میں ہی اپنے ہی بوجھ تلے دب کر بکھر گیا۔ مسلمانوں کے سامنے واضح ہے کہ 'کرپشن سے پاک' جمہوریت میں بھی مافیا ہی حکومت کرتے رہے، جس میں عوام پر ٹیکس میں اضافہ ہی ہوا ،جو آئی ایم ایف اور سود خور بینکنگ مافیا کی جھولی میں ڈال دیا گیا۔ عمران خان کے دور حکومت میں کشمیر کی اس سودا بازی کی تکمیل ہوئی جس کا آغاز مشرف دور میں ہوا اور زرداری، نواز کے دور میں اس استعماری منصوبے میں پیش رفت ہوئی۔ عمران خان کے دور حکومت میں بھی ماضی کی حکومتوں کی طرح امت کے مفاد پر استعمار کے مفاد کو فوقیت دی گئی یہ اس نظام میں کسی ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ جمہوریت کے خمیر کا حصہ ہے۔ قانون سازی، یعنی حلال اور حرام کے تعین کا حق پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کو دینے کی وجہ سے جمہوریت بذات خود تمام مسائل کی جڑھ ہے. پاکستان کے مسلمان کسی مغالطے میں نہیں۔ تبدیلی صرف نظام کی تبدیلی ہے جو جمہوریت کے خاتمے اور اس کی جگہ پر خلافت کے قیام سے آئے گی۔ اے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! آگے بڑھیں اور اس نظام کا خاتمہ کر کے اس وحی پر مبنی نظام کی جانب لوٹ آئیں، جو اس ذات نے نازل کیا ہے جو کل علوم کا مالک ہے۔ آپ اسلام کے اور مسلمانوں کے پراجیکٹ کے ساتھ کھڑے ہوں اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں۔ اللّٰہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا؛ ﴿أَلَا يَعۡلَمُ مَنۡ خَلَقَ وَهُوَ ٱللَّطِيفُ ٱلۡخَبِيرُ﴾ «بھلا وہ نہیں جانے گا جس نے پیدا کیا؟ اس پر وہ پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور باریک بین بھی ہو»(سورہ الملک، 67:14)
Last modified onجمعہ, 15 اپریل 2022 04:38
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...