بسم الله الرحمن الرحيم
معاشرہ کششِ ثقل کی طرح ہے
-
یہ ہمیں ہمارے معاشی مستقبل، ازواج، بچوں، پاس پڑوس اور برادری کے چکر میں پھنسا کر اپنی طرف کھینچتا ہے۔ ہم اپنا مقام کھو دیں گے بلکہ بہت بری طرح کھوئیں گے، جب تک کہ ہم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر اپنے آپ کو اس چنگل سے باہر نہ نکالیں۔ ہمارے گھر دارالارقم کا نمونہ ہونے چاہییں، جوکہ اللہ کے رسول محمد ﷺ کے صحابہؓ کے لیے ماں کی گود کی طرح تربیت کا محفوظ مقام تھا۔ معاشرے کے لیے ہمارا موقف وہی بنتا ہے جو رسول اللہ ﷺ کا تھا، دلیری کے ساتھ حق کی طرف بلانا اور کُھلم کُھلا برائی کی مذمت کرنا۔ سُنتِ رسول ﷺ وہ واحد راستہ ہے جس سے ہمیں اللہ ﷻ کی نصرت حاصل ہو گی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ہمیں جلد ہی خلافتہ علٰی منہاج النبوہ کا قیام دیکھنا نصیب کرے۔
- #Time4Khilafah
- Thursday, 19 Jumadal-Akher 1444 AH - 12 January 2023 CE
Last modified onمنگل, 24 جنوری 2023 19:23
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں