بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستانی خبروں پر تبصرے
03/05/2023
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:
News Commentary 03/05/2023
News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.
For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.
Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.
#BringBackKhilafah
Wednesday, 13 Shawwal 1444 AH corresponding 03 May 2023 CE
1 سوڈان اسلامی سرزمین ہے اور اس کے مجرم فوجی کمانڈروں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کو روکنا ہماری ذمہ داری ہے
24 اپریل 2023 کو دفتر خارجہ (FO) نے سوڈان سے پاکستانیوں کو نکالنے کی کوششوں کی تصدیق کی۔ تاہم کیا پاکستان کی محض یہی ذمہ داری ہے؟ نہیں! پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوڈان کے تمام مسلمانوں کو امریکہ کی زیر نگرانی اقتدار پر لڑنے والوں فوجی کمانڈروں سے تحفظ فراہم کرے۔ یہ خلیفہ ہی ہو گا جو مسلم ممالک کو وحدت بخشنے کے لیے فوج کی قیادت کرے گا۔ یہ خلیفہ ہی ہوگا جو مسلم ممالک میں مغرب کے تمام اثرات کو ختم کرے گا۔ یہ خلیفہ ہی ہوگا جو افواج کے اُن کمانڈروں کو بے اثر کر دے گا جو سوڈان، شام اور دیگر مقامات پر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں۔
07 Shawwal 1444 AH corresponding 27 April 2023 CE
2 تباہ کن ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں ہرگز رکاوٹ نہیں!
روس ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے، جبکہ یوکرین کو ایٹمی دفاع کی ضمانت امریکہ نے دی، لیکن اس کے باوجود یوکرین اپنے دفاع میں ایک سال سے زائد عرصہ سے روایتی ہتھیاروں سے جنگ لڑ رہا ہے۔ تو پھر پاکستانی قیادت افواج پاکستان کو، جو کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہے، کشمیر کی آزادی کیلئے متحرک کیوں نہیں کرتی، جبکہ بھارت لداخ میں چین کے ساتھ عملاً حالت جنگ میں ہے؟ یہ خلافت ہی ہو گی جو باجوہ ڈاکٹرائن اور ہندوستان کے خلاف اسٹریٹیجک تحمل کی نام نہاد پالیسی اور حکمت عملی کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے گی۔ خلافت کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے ایٹمی چھتری تلے منظم جہاد کرے گی۔
08 Shawwal 1444 AH corresponding 28 April 2023 CE
3 بھارت کا ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہونا مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
روس کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کےباوجود، یوکرین ایک سال سے اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے لڑ رہا ہے۔آخر پاکستان کی قیادت کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستانی فوج کو کیوں متحرک نہیں کرتی ہے، جبکہ بھارت لداخ میں چین کے ساتھ عملاً حالات جنگ میں ہے ؟ یہ خلافت ہی ہو گی جو باجوہ ڈاکٹرائن اور ہندوستان کے خلاف تحمل کی نام نہاد پالیسی اور حکمت عملی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دے گی۔ خلافت کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے جوہری طاقت کے زیر سایہ ایک منظم جہاد کرے گا۔
09 Shawwal 1444 AH corresponding 29 April 2023 CE
4 خلافت استعماری ریاستوں کی مدد کے بغیر ہی توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہو گی
پاکستانی قیادت میں موجود بعض لوگ یہ دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ایک جانب یوکرین کو توپ خانے کے گولے سپلائی کرنا جبکہ دوسری جانب روسی تیل خریدنا ایک زبردست ڈبل گیم ہے۔ تاہم یہ موقف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ موجودہ قیادت استعماری ریاستوں پر انحصار سے آگے سوچنے سے قاصر ہے۔ یہ خلافت ہی ہو گی جو مسلم علاقوں کو ایک ریاست میں یکجا کر کے امت کے وسیع توانائی، معدنی اور زرعی وسائل کو اکٹھا کر دے گی، اور یوں ایک مضبوط آزاد ریاست کو یقینی بنائے گی۔
10 Shawwal 1444 AH corresponding 30 April 2023 CE
5 خلافت چین کے ساتھ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن کے طور پر نمٹے گی
پاکستان کے آرمی چیف نے 26 اپریل 2023 سے چین کا دورہ کیا جو فوجی تعاون پر مرکوز ہے۔ تاہم چین نے مشرقی ترکستان پر قبضہ کر رکھا ہے، جہاں وہ اسلام اور صلاۃ و صوم کے خلاف برسرپیکار ہے۔ یہاں تک کہ چین، اپنے "قومی وحدت، ایک خاندان" پروگرام کے تحت، مومن ایغور خواتین اور کافر چینی ہان مردوں کے درمیان شادیاں کروا رہا ہے۔ یہ خلافت ہی ہو گی جو دشمن ریاستوں سے جنگی بنیادوں پر نمٹے گی۔ اور یہ خلافت ہی ہو گی جو دشمنوں پر انحصار ختم کرنے کے لیے جارحانہ انداز میں فوجی صنعتوں کو پروان چڑھائے گی۔
11 Shawwal 1444 AH corresponding 01 May 2023 CE
6 ڈالر سے منسلک کرنسی اور درآمدی معیشت کے باعث ادویات قوت خرید سے باہر ہو رہی ہیں
کابینہ کی معاشی کورڈینیشن کمیٹی نے دوائیوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، جس کی وجہ ڈالر کی قدر میں اضافہ اور درآمدی خام مال پر انحصار ہے۔ آٹے کی قطاروں میں مرنے والے عوام ملٹی وٹامنز، اینٹی بائیوٹک اور پین کلرز سے بھی محروم ہو رہے ہیں۔ خلافت خودکفیل معیشت کی تعمیر اور سونے و چاندی پر مبنی کرنسی سے اس مہنگائی کا قلع قمع کرے گی، اور تمام عوام کو صحت کی سہولیات کی ضمانت دے گی۔
12 Shawwal 1444 AH corresponding 02 May 2023 CE
7 ڈالر سے منسلک کرنسینااہل اور مجرم امریکی فوج کے ساتھ غیر ملکی فوجی تربیتی پروگرام ختم کرو
امریکی محکمہ دفاع (DOD) کی جانب سے فوج میں جنسی حملوں سے متعلق سالانہ رپورٹ 27 اپریل 2023 کو جاری ہوئی۔ اس رپورٹ میں امریکی فوج میں بڑی تعداد میں عصمت دری کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ اس بزدلی، ذہنی بیماری اور خودکشیوں کے علاوہ ہے جو امریکی فوج کا خاصہ ہے۔ یقیناً کسی مسلمان افسر کے لیے یہ کوئی آئیڈیل فوج نہیں ہو سکتی۔ خلافت کی مومن فوج کسی بھی کافر فوج سے بہت افضل ہے۔ مسلم فوج خوف خدا کی حامل اور فتح یا شہادت کے جذبے سے آگے بڑھتی ہے۔
13 Shawwal 1444 AH corresponding 03 May 2023 CE