بسم الله الرحمن الرحيم
پاکستانی خبروں پر تبصرے
1/11/2023
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan:
News Commentary 01/11/2023
News Commentary by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan.
For Real Change... Reject democracy... Establish Khilafah.
Oh Allah, restore our shield, the Khilafah Rashidah (righteous Caliphate)... Allahuma Ameen.
#BringBackKhilafah
Wednesday, 17 Rabi al-Akhir 1445 AH corresponding 01 November 2023 CE
1- او آئی سی (OIC) مسلم افواج کے ہاتھوں فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ ہے
او آئی سی (OIC) نے 18 اکتوبر کو جدہ میں اجلاس کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، جس میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے جنگ روکنے میں ناکامی پر مذمت کی گئی۔ اور ساتھ ہی ساتھ ان سے مداخلت کا مطالبہ بھی کیا۔ حالانکہ امریکہ خود یہودی وجود کا پشت پناہ اور پیسے و اسلحے سے اس کی حمایت کرتا ہے اور اس سے بڑھ کر اقوام متحدہ امریکہ کے گھر کی لونڈی ہے۔ او آئی سی نے مسلم افواج کو روانہ نہیں کیا، نہ ہی یہودی ریاست کی ناکہ بندی کی، اور نہ ہی یہودی وجود کے ساتھ تعلقات توڑنے کا اعلان کیا۔ ان حکمرانوں کا یہ کمزور موقف امت کے مضبوط موقف کے بالکل برعکس ہے جو افواج کو متحرک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ ان غدار حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکا جائے اور خلافت قائم کرکے مسلم افواج کو حرکت میں لایا جائے۔
11 Rabi al-Akhir 1445 AH - 26 October 2023 CE
2- فَاقۡعُدُوۡا مَعَ الۡخٰلِفِیۡنَ "تو بیٹھے رہو گھر بیٹھنے والوں کے ساتھ" (سورۃ توبہ: 83)
اے مسلم افواج!
حکمران اور قیادتیں اپنا فیصلہ کر چکی ہیں کہ وہ امریکہ اور یہود کے ساتھ ہیں۔ اور اللہ کی راہ میں جہاد ان کا راستہ نہیں۔
رَضُوۡا بِاَنۡ یَّکُوۡنُوۡا مَعَ الۡخَوَالِفِ وَ طُبِعَ عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ فَہُمۡ لَا یَفۡقَہُوۡنَ
"ان لوگوں نے گھر بیٹھنے والیوں میں شامل ہونا پسند کیا اور ان کے دلوں پر ٹھپّہ لگا دیا گیا ، اس لیے ان کی سمجھ میں اب کچھ نہیں آتا" (سورۃ توبہ: 87)۔
اب تمہیں فیصلہ کرنا ہے، کہ تم کس جانب ہوں؟ عزت و وقار کے راستے پر، اہل ایمان کے ساتھ، یا منافقوں کے ساتھ جن کیلئے آگ بھڑکائی گئی ہے!
12 Rabi al-Akhir 1445 AH - 27 October 2023 CE
3- مسلمان فوج دشمن کو شکست فاش دے کر تعزیتوں کی نوبت ہی نہیں آنے دیتی
24 اکتوبر 2023 کو دنیا کی چھٹی بڑی فوج، پاک فوج کے سربراہ نے فلسطینی سفیر سے تعزیت کرکے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ فوجی قیادت کا کام تو یہ تھا کہ وہ یہودی وجود کو صفحہ ہستی سے نیست و نابود کر کے تعزیت کی نوبت ہی نہ آنے دیتی۔ آخر کیوں بیلسٹک میزائلوں کا رخ تل ابیب کی جانب موڑ کر بری فوج کے بٹالیننز کو کور فراہم نہیں کیا جا سکتا تاکہ وہ یہودی وجود کی اینٹ سے اینٹ بجا سکیں؟ رفح بارڈر کراسنگ سے غزہ میں داخل ہونے کے لیے ایس ایس جی کے دستے مصر کیوں نہیں بھیجے جا سکتے؟ الکرمہ پل کے ذریعے مغربی کنارے میں داخل ہونے کے لیے باقاعدہ فوجی اردن کیوں نہیں روانہ کئے جا سکتے؟ پاکستانی آئی ایس آئی کو شام کے پرجوش مجاہدین ملیشیا کی رہنمائی کے لیے شام کیوں نہیں بھیجا جا سکتا؟ آخر پاکستان نیوی لبنان میں بیروت کی بندرگاہ کے ذریعے سپلائی لائن کیوں قائم نہیں کر سکتی؟ پاک فضائیہ دشمن کی فضائیہ کو بے اثر کرنے کے لیے ترک انسرلک ایئر بیس کا استعمال کیوں نہیں کر سکتی؟ اے صلاح الدین کے بیٹو! اگر آپ کی موجودہ قیادت جنگ میں آپ کی رہنمائی نہیں کر سکتی، تو ایسی قیادت لے کر آئیں جو جنگ میں آپ کی قیادت کرے!
13 Rabi al-Akhir 1445 AH - 28 October 2023 CE
[وَ لَوۡ اَرَادُوا الۡخُرُوۡجَ لَاَعَدُّوۡا لَهُۥ عُدَّۃً]
4- "اگر واقعی ان کا ارادہ نکلنے کا ہوتا تو وہ اس کے لیے کچھ تیاری کرتے" (سورۃ توبہ: 46)
اے افواج پاکستان!
برما میں مسلمانوں کا بے دریغ قتل ہوا، لیکن پاکستانی قیادت کے سر پر جوں تک نہ رینگی بلکہ الٹا اُن ظالموں کو جنگی جہاز بیچے۔ ہندو ریاست نے کشمیر کا جبری الحاق کیا اور یہ حکام بیک ڈور مذاکرات میں مودی کو سیز فائر کا تحفہ دینے میں مگن رہے۔ اور اب بزدل ترین یہود غزہ پر زمین سوز پالیسی مسلط کر چکے ہیں، لیکن ہمارے کسی کور، ڈویژن یا بٹالین کو حرکت میں آنے کی کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئی۔ جان لو، کہ یہ قیادت ہی مسلمانوں کا ناسور ہے، اور اس کینسر زدہ عارضے میں مبتلاء قیادت کو ہٹائے بغیر تم مسجد اقصیٰ کی پکار کا جواب نہیں دے سکتے۔ آگے بڑھو اور ان کے قصر و محلات کو ان سمیت نیست و نابود کرکے مسجد اقصیٰ کی پکار کا جواب دو۔
14 Rabi al-Akhir 1445 AH - 29 October 2023 CE
5- فلسطین و کشمیر اقوام متحدہ کی کارکردگی سے نہیں بلکہ مسلم افواجکے ذریعے آزاد ہوں گے
20 اکتوبر کو اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر نے کہا ،"(سیکیورٹی) کونسل کی ناکامیوں کو دور کیا جانا چاہئے۔ یہ کام کونسل کو اقوام متحدہ کے اراکین کا زیادہ نمائندہ اور اسے زیادہ جمہوری بنا کر کیا جا سکتا ہے۔" اقوام متحدہ کی ناکامی کی بنیادی وجہ اس کا ایک استعماری آلہ کار ادارہ ہونا ہے۔ ایسے ادارے میں چاہے کتنی ہی اصلاحات کردی جائیں یا زیادہ جمہوری بنادیا جائے وہ پھر بھی استعماری آلہ کار ہی رہے گا۔ کشمیر ہو یا فلسطین ، ان کی آزادی کسی صورت اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں ہوسکتی کیونکہ وہ مظلوموں کی مدد کے لیے نہیں بلکہ استعماری ممالک کے مفادات کی تکمیل کے لیے بنایا گیا ہے۔ مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس طاغوتی ادارے کو مکمل طور پر مسترد کردیں، اور فلسطین و کشمیر کے لیے مسلم افواج کو پکاریں۔
15 Rabi al-Akhir 1445 AH - 30 October 2023 CE
6- مقدس سرزمینِ فلسطین کی طرف سے اسلامی امت اور اس کی افواج کے لیے پکار
اے مسلم افواج، اے افسران، اے فوجی اہلکاروں اور سپاہیو!
کیا آپ غزہ کے لوگوں کو تنہا چھوڑ دو گے جو داد شجاعت کی نئی مثالیں قائم کر رہے ہیں، اور یوں یہودیوں کی جانب سے ان کے قتل و غارت میں ان کے شریک بنو گے؟ یا پھر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اس پکار پر لبیک کہو گے جو عزت، وقار اور عظمت کا راستہ ہے؟ یہودی وجود کی اینٹ سے اینٹ بجا دو۔ یہ حکمران یہودیوں کے محافظ ہیں۔ تو جان لو کہ مسجد اقصیٰ کی آزادی کا راستہ امت کو ایجنٹ حکمرانوں کے چنگل سے چھڑوانے سے گزرتا ہے۔
اے مصر کی افواج! اے اردن کے جانبازوں! اے ترکی کے سپاہیوں! اے پاکستان کی بہادر افواج! ان حکمرانوں کا تختہ الٹ دو اور افواج کو متحرک کرو۔
(مقدس سرزمینِ فلسطین میں حزب التحریر کا میڈیا آفس)
16 Rabi al-Akhir 1445 AH - 31 October 2023 CE
7- مسلمانوں کے حکمران ہی یہودی وجود کے محافظ اور سہولت کار ہیں
غزہ میں مسلمان بچے عمارتوں کے ملبے تلے کچلے جا رہے ہیں۔ ہسپتالوں میں ادویات، پانی اور دیگر طبی سہولیات ختم ہو چکی ہیں۔ غزہ سے ان معصوم بچوں کے سر کٹے دھڑ اور مسخ شدہ بدن کی تصاویر نے امت مسلمہ کو غم اور درد سے بے حال کر دیا ہے۔ مسجد الاقصیٰ کی بابرکت زمین مسلمانوں کے پاک لہو سے لال ہو چکی ہے۔ تو اے پاکستانی مسلح افواج ! ان حکمرانوں کو ہرگز نہ بخشو جنہوں نے آپ کو سلامتی کونسل کی قراردادوں، او آئی سی کے اعلامیوں اور مقدس بارڈر کے بیانیوں سے جکڑ کر بیرکوں میں بند کر رکھا ہے۔ یہ حکمران قابض یہودی وجود کی بقا کو یقینی بناتے ہیں۔ تو ان حکمرانوں کو دہشت گرد یہودی وجود کی حفاظت اور سہولت کاری کی ہرگز مہلت نہ دو۔ اپنی بیڑیاں توڑ ڈالو، یہ رکاوٹیں اپنے پیروں تلے روند دو، نبوت کے طریقے پر خلافت کو قائم کرو اور مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کے لیے حرکت میں آؤ۔
17 Rabi al-Akhir 1445 AH - 01 November 2023 CE
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں