الجمعة، 20 جمادى الأولى 1446| 2024/11/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

مسلمانوں کی افواج کو متحرک کرنے کے لیے اسلامی سیاسی قیادت کی ضرورت ہے

 
 

دنیا کی سب سے بزدل فوج غزہ میں ہماری خواتین اور بچوں کو ذبح کر رہی ہے، لیکن معاملات پھنس چکے ہیں، جسے سلجھانے کی ضرورت ہے۔ امت اپنی فوجوں سے یہودی وجود کے خلاف لڑنے کا مطالبہ کر رہی ہے، جبکہ فوجی افسران حرکت میں آنے کے احکامات کے منتظر ہیں، جو کبھی نہیں آئیں گے۔ موجودہ قیادت قومی ریاستوں کی بنیاد پر کھڑے مغربی ورلڈ آرڈر کے دائرے سے باہر سوچنے پر تیار نہیں۔ یہ قیادت اب اس جواز کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ قومی ریاستوں کے سرحدوں کے تقدس کے باعث فلسطین تک ملٹری گراؤنڈ لائن آف کمیونیکیشن (GLOC) قائم نہیں کر سکتی۔ اے افواج پاکستان کے افسران! موجودہ قیادت کو اکھاڑ پھینک کر اور اس کی جگہ نبوت کے نقش قدم پر خلافت قائم کر کے حزب التحریر کو حکمرانی کیلئے نصرہ دیں۔  اور موجودہ ڈیڈ لاک کو توڑ ڈالیں۔  خلافت یہودی وجود کے ارد گرد ایجنٹ حکمرانوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی اور فلسطین کی آزادی کے لیے زمینی، فضائی اور سمندری جارحانہ اقدامات کرے گی۔

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

Monday, 21 Rabi-ul Akher 1445 AH corresponding to 06 November 2023 CE

 

 
Last modified onاتوار, 10 دسمبر 2023 15:30

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک