الأحد، 22 جمادى الأولى 1446| 2024/11/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

سوال کا جواب:دلیل کی تعریف میں المطلوب الخبری کا مطلب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جلیل القدر امیر اللہ آپ کی حفاظت کرے، اصول  کی ادلہ(ثبوت) کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے (یقینی)علمسےمطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔ اور فروع کی ادلہ کی تعریف میں آیا ہے: وہ جس کے ذریعے صحیح نظر سے مطلوب خبری تک پہنچا جائے۔۔۔
Read more...

کیا زمین کا کوئی مالی معاوضہ جائز ہے؟

میرا ایک سوال ہے وہ یہ کہ  دو بندوں کا زراعت میں شراکت کا کیا حکم ہے،  پہلے شخص کے پاس زمین ہے جبکہ دوسرا اس کو کاشت کرتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا مزارعت ہے؟  میں تذبذب کا شکار ہوں، کچھ شباب نے کہا کہ یہ مزارعت ہے جبکہ بعض نے کہا ں یہ جائز ہے اگر  زمین کا مالک تین سال کے اندر اس کو فروخت کر…
Read more...

کیا سلطان (حکومت) کے لیے مسلمانوں پر ٹیکس لگانا جائز ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ، اللہ آپ کو قائم و دائم رکھے۔  میرا ایک سوال ہے اور مجھے آپ سےجواب کی امید ہے۔۔۔ یہ بات تو معلوم ہے کہ "ٹیکس "اسلام میں حرام ہیں۔  پھر ریاست کیسے  خسارے کو پورا کرے گی خاص کر  آج کل تو " توظیف،  عشور اور خراج" نہیں ہوتے
Read more...

سوال کا جواب: قتل خطاء اور قتل عمد میں دیت

قتل خطاء میں دیت فرض ہے جو  مقتول کے گھر والوں کو دی جاتی ہے۔ اس حوالے سے رسول اللہ ﷺ کا فرمان یہ ہے کہ صحرانشینوں کے لیےسو اونٹ یا ایک ہزار سونے کے دینار، یا 12 ہزار چاندی کے درھم۔ 
Read more...

اسلامی ریاست کے قیام سے پہلے اور بعد میں بیداری کا عمل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ اقتدار سنبھالنے کے بعد بیداری  کے عمل کی کیفیت کے بارے میں آپ کیا سمجھتے ہیں؟  کیا یہ عمل حلقات اجتماعی تربیت یا پرزنٹیشنز یا پھر میڈیا اور  تعلیم کے نصاب کے ذریعے ہو گا؟ اللہ آپ کو بہترین جزاء دے ۔
Read more...

نہی کےعقودکےباطل ہونے کی دلیل اجماع ِصحابہ ہے

یہ عبارت کتاب الشخصیۃ کے صفحہ 232 کی ہے: "اس کے علاوہ صحابہ رضوان اللہ علیھم نے بھی نہی کےعقود کےفاسد اور باطل ہونے پر استدلال کیا  جیسےابن عمر نے اللہ کے فرمان وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ "مشرک عورتوں سے نکاح مت کرو" سے  مشرک عورتوں سے نکاح  کےفاسد ہونے پر استدلال کیا  اور کسی نے آپ کی بات کو مسترد نہیں کیا اس لیے یہ اجماع ہے"۔ میرا سوال یہ…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک