باجوہ-عمران حکومت کے معاشی بحالی کے دعوؤں میں وہی حقیقت ہے جو 17 روپے کلو ٹماٹر کے دعوؤں میں ہے!
- Published in پاکستان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
عمران خان اوراس کی کابینہ کا باچھیں کھول کر ایک دوسرے کو نام نہاد معاشی بحالی پر مبارکبادیں دینا بےحسی کےساتھ عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔