الجمعة، 25 صَفر 1446| 2024/08/30
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حکومت خفیہ طریقے سے “اکھنڈ بھارت” کے منصوبے پر آگے بڑھ رہی ہے

غداروں کو روکو کہ یہ مسلمانوں پر بھارتی بالادستی مسلط کرنے کے لیے ابتدائی قدم اٹھا رہے ہیں

باجوہ-نواز حکومت نے وزیر اعظم کی بھارتی حکومت کے غیر سرکاری نمایندے کے ساتھ ملاقات کے حوالے سے خاموشی اختیار کی جو کہ مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔خطے میں امریکی منصوبے کے تحت پاکستان پر بھارتی بالادستی کے قیام کے لیے باجوہ –نواز حکومت ابتدائی قدم اٹھا رہی ہے ۔

Read more...

تحریک طالبان پاکستان کا اعترافی بیان...

...بھارت کے لیے امریکی حمایت کی تصدیق کرتا ہے

پاکستان کے استحکام کے لیے خطے سے امریکہ و بھارت کی انٹیلی جنس کا خاتمہ کرو

 

26 اپریل 2017 کو آرمی نے جماعت الاحرار اور تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان لیاقت علی ،جو کہ احسان اللہ احسان کے نام سے مشہور ہے، کا اعترافی بیان جاری کیا۔

 

Read more...

مقدس انقلاب کو پانچ سال ہونے کو ہیں۔۔۔۔ خواب دیکھنے والےکب بیدار ہوں گے؟!

اس میں کوئی شک نہیں کہ شروعات سے ہی دنیا کی تمام ریاستوں نے شام کے مقدس انقلاب کے خلاف سرد اور مخالفانہ روش اختیار کیا ، نہ صرف یہ بلکہ انھوں نے اس کے خلاف سازشوں اور چالوں کے پھندے لگائے ۔ انھوں نے آپس میں کردار بانٹ لیے اور دو گروہ بن گئے، جن کے انداز تو منفرد ہیں مگر ہمیشہ سے ان سب کا ایک ہی مقصد تھا،  اس انقلاب کو تباہ کرنا اور اس کو امریکی سیاسی حل کی طرف کھینچنا۔ ان

Read more...

شام کی حکومت کے جرائم میں ایک باب کا اضافہ اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے

4 اپریل 2017، بروز منگل کی صبح دنیا نے  شام کے مغرب میں واقع ادلب کے علاقے خان شیخون میں ایک خوفناک قتل عام کا مشاہدہ کیا جہاں ظالم شامی حکومت نے زہریلی سیرین گیس  استعمال کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد شہری ہلاک اور 400 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے جس میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔ اس بات کی تصدیق ادلب کے ڈائریکٹر صحت  نے کی ہے۔

Read more...

کشمیر سے غداری کے خلاف مظاہرے

حکمرانوں کی کرپشن میں “اکھنڈ بھارت” کی راہ ہموار کرنا بھی شامل ہے 

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کےخلاف ہونے والے شدید مظالم میں اضافے، جس میں ایک کشمیری مسلمان کو انسانی ڈھال کے طور پر بھارتی فوج کی جیپ کے سامنے باندھنے اور کشمیری مسلمان نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر پاکستان کے خلاف زبردستی نعرے لگانے پر مجبور کرنابھی شامل ہے، ا

Read more...

راحیل فوجی اتحاد کی سربراہی امریکی بالادستی کے لیے کررہا ہے

41 مسلم ممالک کی افواج کےاتحاد کو مقبوضہ کشمیر، مسجد الاقصی اور شام کی آزادی کے لیے حرکت میں کیوں نہیں لایا گیا؟!!!

ریٹائرڈ آرمی چیف ، جنرل راحیل شریف 41 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک