ہسپتالوں کی تباہی کے بعد خواتین کے سروں پر اور کیا تباہی گرے گی؟!
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
15 نومبر سے محصور شہر حلب پر روسی طیاروں اور بشار کی افواج کی جانب سے شروع کی جانے والی فضائیہ اور توپ خانے کی بمباری میں اب تک 350 افراد ہلاک اور 1800 افراد زخمی ہوچکے ہیں ۔ یہ اعدادو شمار شام کے طبی ذرائع نے مرتب کیے ہیں۔