روہنگیا کی مسلمان خواتین اور بچے ذبح، بے عزت اور بے گھر کیے جارہے ہیں ...
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
اور دنیا نے انہیں ان کی قسمت کے حوالے کردیا ہے!
میانمار کی ریاست اراکان سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں روہنگیا مسلمان میانمار کی آرمی کے وحشیانہ آپریشن سے بچنے کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔یہ فوجی آپریشن 9 اکتوبر کو سرحدی محافظوں پر ہونے والے حملے کے بعد شروع کیا گیا جس کا الزام روہنگیا عسکریت پسندوں پر لگایا گیا تھا ۔