الأحد، 19 رجب 1446| 2025/01/19
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    21 من محرم 1438هـ شمارہ نمبر: PN16064
عیسوی تاریخ     ہفتہ, 22 اکتوبر 2016 م

حزب التحریرپاکستان کی میگزین ویب سائٹ

نصرۃ میگزین کی ویب سائٹ کا افتتاح

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان اس بات کا بخوشی اعلان کرتی ہے کہ اس نے نصرۃ میگزین کی ویب سائٹ کا اجرا کردیا ہے۔اس اہم ویب سائٹ کو www.nussrah.com پردیکھا جاسکتا ہے۔  اب صرف ہاتھ کے ایک اشارے پر ساڑھے پانچ سال قبل شروع کیے جانے والے اس میگزین کے تمام پچھلے شمارے دیکھے جاسکتے ہیں۔ نصرۃ میگزین ایک منفرد میگزین ہے جس میں پاکستان کے مسلمانوں کے لئے اہم بین الاقوامی  اور علاقائی  ثقافتی، سیاسی، فکری اور فقہی  امور پر  اسلامی نقطہ نظر پیش کیا  جاتا ہے۔

 

یہ ویب سائٹ  مسلمانوں کے لیے ایک نادر ذریعہ ہے جس کے ذریعے وہ پاکستان کے امور کو اپنے دین کی روشنی میں سمجھ سکتے ہیں۔  اس ویب سائٹ کا اجرا اس وقت کیا جارہا ہے جب موجودہ حکمرانوں کی جانب سے مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر اسلامی نقطہ نظر کو پیش کرنے پر سخت پابندیاں لگا دیں گئی ہیں  تا کہ اسلام کی آواز کو کچل دیا جائے۔  اس ویب سائٹ کا اجرا ان مسلمانوں کے لیے  خوشگوار ہوا کا جھونکا ہے جو لبرل، سیکولر نقطہ نظر سے نفرت کرتے ہیں جسے حکومتی سرپرستی میں میڈیا نشر کرتا ہےا  ور وہ بھی اس ملک  میں جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا  اور جس کے لوگ  اسلام کو ہر چیز سے بڑھ کر چاہتے ہیں۔

 

ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ  سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ حزب التحریرولایہ پاکستان کی اس کوشش میں برکت ڈالے ،  مسلمانوں کو اس ویب سائٹ سے اپنے دین کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیےزیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور دین حق کے خلاف کفار اور ان کے ایجنٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنادے۔

 

يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

"وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھا دینا چاہتے ہیں لیکن اللہ ماننے والا نہیں سوائے اس کے کہ وہ اپنے نور کو مکمل کرے چاہے کفار کو یہ کتنا ہی ناگوار کیوں نہ گزرے"(التوبۃ:32)

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریرکا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک