بسم الله الرحمن الرحيم
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
لہٰذا امت کی تاریخ تاریک ہو گئی، وہ امت جو بہترین امت تھی اور انسانیت کے لیے اٹھائی گئی تھی جس کی ایک ریاستِ خلافت تھی، جس سے دشمن خوف کھاتے تھے، اور جو سچائی اور انصاف کی علم بردار تھی، وہ اب پچاس سے زائد کٹے پھٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی ، جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں، اور ان پر وہ طاقتیں غالب آچکی ہیں جن کے دلوں میں ان کے لیے کوئی رحم نہیں ہے اور ان کے امور کی نگہبانی کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے۔
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
مسلم علاقوں اور اس میں بسنے والوں کی معیشت کوتباہ وبرباد کیا گیااور لُوٹا گیا،مسلمان خود اپنی ہی معیشت سے فائدہ نہیں اٹھاسکتے بلکہ ان کی حالت )صحرا میں پیاس سے مرتے ہوئے ایسے مویشیوں کی سی ہے کہ پانی جن کی کمر پر لدا ہو(۔
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
معاویہ سے روایت کیے، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «مَنْ مَاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَاتَ مَيْتَةً جَاهِلِيَّةً»" اور جوکوئی بھی اس حال میں مرا کہ اس کی گردن میں (خلیفہ کی) بیعت موجود نہ تھی، تو وہ جاہلیت کی موت مرا"۔ یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ ان استطاعت رکھنے والے مسلمانوں کا گناہ کتنا بڑا ہے جو خلیفہ کے تقرر کےلیے کام نہیں کرتے
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
اسی طرح رسول اللہﷺ نے ظلم و جبر کی حکمرانی کے بعد نبوت کےنقشِ قدم پر خلافت کی واپسی کی خوشخبری دی ہے، «ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ»"اور پھر نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت ہو گی"(احمد نے حذیفہ بن یمانؓ سے روایت کی)۔
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
اللہ سبحانہ و تعالیٰ، القوی العزیز ہماری مدد اور حمایت کریں گے اگر ہم اللہ کے دین کی مدد کریں گے اور مخلص اور سچے سرگرمِ عمل لوگوں میں سے بنیں گے۔ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی سنت ہے جو اس بات کو لازم کرتی ہےکہ اگر ہم آرام دہ مسندوں پر ہی بیٹھے رہے توفرشتے ہمارے حصے کا کام کرنے کے لیے نہیں اتریں گے، اور ہمارے لیے خلافت قائم نہیں کریں گے۔ بلکہ اگر ہم خلافت کے قیام کے لیے جدوجہد کریں گے تو اللہ اپنے فرشتے بھیجے گا کہ وہ ہمارے کام میں ہماری مدد کریں
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
خلافت کے قیام کی کوشش صرف حزب التحریر کے شباب پر فرض نہیں بلکہ استطاعت کے حامل تمام مسلمانوں پر اس کے قیام کے لیے کام کرنا فرض ہے۔ لہٰذا اے مسلمانو، ہماری مدد کرو، ہمارا ساتھ دو، اے مسلم افواج ہماری مددو نصرت کرو،انصار کی سیرت کو زندہ کروجب انہوں نے اللہ کے دین کی مدد اور حمایت کی تھی۔
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
قابلِ قدر فقیہ، امیرحزب التحریرعطا ءبن خلیل ابو الرَشتہ کا خطاب
اور ہم پورے اخلاص سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورا ہونے پر یہ یاد دہانی اللہ عزو جل کی طرف سے کامیابی کا پیش خیمہ ثابت ہو، قبل یہ کہ خلافت کے خاتمے کو ایک صدی پوری ہو جائے ، اور خلافتِ راشدہ ایک بار پھر دنیا کو اپنی آب و تاب سے روشن کرے۔﴿وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ * بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ﴾"اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے۔(یعنی) اللہ کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے"(الروم:5-4)۔
ریاست خلافت کے خاتمے کے 99 سال پورے ہونے کے موقع پر
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں
Image Gallery
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/2233.html#sigProId333c6dd00c