الأربعاء، 23 جمادى الثانية 1446| 2024/12/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر ولایہ پاکستان - ٹوئٹر مہم


حزب التحریر ولایہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے سوشل میڈیا کی مہم کا اہتمام کر رہی ہے۔

 

اس مہم میں ان شاء اللہ 5 فروری بروز جمعہ رات 10 بجے ٹوئٹر مہم سر فہرست ہے۔

ٹوئٹر مہم میں KhilafahLiberatesKashmir# کا ہیش ٹیگ استعمال کیا جائے گا۔

 

اس مہم کے ذریعے افواجِ پاکستان کو پُر زور پکار دی جائے گی کہ وہ جلد از جلد حزب التحریر کو نصرہ دیں تاکہ نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے ساتھ ہی خلیفہ راشد ہماری بہادر و قابل افواج کو مکمل کشمیر آزاد کرانے کے لیے جہاد کا اعلان کریں۔

 

#KhilafahLiberatesKashmir

 

Wednesday, 21 Jumada al Akhr 1442 AH - 03 February 2021 CE

 

2021 02 05 KSHMR TWTR STRM POSTER Urdu

Last modified onہفتہ, 13 فروری 2021 00:13

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک