بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ڈنمارک -
خلافت کے انہدام کے 100ہجری سال مکمل ہونے پرمہم
حزب التحریر کے امیر، جلیل القدر فقیہ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت تلے، حزب التحریر نے خلافت کے انہدام کے ١٠٠ ہجری سال مکمل ہونے کے حوالے سے ایک عالمی مہم کا آغاز کیا. اس پیج پر اس مہم کے حوالے سے ڈنمارک میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہیں گے.
ہفتہ ،یکم رجب المحرم 1442 ہجری، بمطابق 13فروری 2021ء
Al-Waqiyah TV Series Talks on the Centenary of the Destruction of the Khilafah The Destruction of Khilafah and the Subsequent Consequences for Ummah - Sam Mohabbet / Denmark Sunday, 02 Rajab 1442 AH - 14 February 2021 CE
- The Islamic Ummah and the Work of the Khilafah - Omar Saad / Denmark 8 Rajab 1442 AH - 20 February 2021 CE
- Talk by Usaadh Taimullah Abu Laban -
|
Follow Campaign Hashtags
Additional Links
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...