الجمعة، 24 رجب 1446| 2025/01/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

   حزب التحرير - ولایہ پاکستان
 
  • ویڈیو: کشمیر!
  • اسلام ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم مسلم سرزمین اور مسلمانوں کے حقوق اور مسلمانوں کے تحفظ کے معاملے میں کفار کے ساتھ سودے بازی کریں۔
  • آج بھارت کی افواج میدان جنگ میں دو محاذوں پر بٹ چکی ہیں، یعنی شمال میں چین کی سرحد پر اور مغرب میں پاکستان کی سرحد پر اور پاک بھارت کشیدگی کی تاریخ میں پہلی دفعہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کی افواج کی تعداد برابر ہو گئ ہے۔
  •  
  • ایسے موقع پر لائن آف کنڑول پر جنگ بندی کے معاہدے کی تجدید، بھارت کو سانس لینے کاموقع فراہم کرنا ہے۔
  • آج کشمیر کے مسلمان اور کشمیر کے نوجوان بھارتی تسلط اور کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو مسترد کر چکے ہیں۔ بھارت جبر اور فوجی قوت کے بغیر کشمیر پر اپنا قبضہ برقرار نہیں رکھ پا رہا۔  
  • یہ وہ سنہری موقع ہے کہ پاکستان فوج کشی کر کے پورے کے پورے کشمیر کو آزاد کروا سکتا ہے۔  
  • بھارتی افواج اور بھارتی معیشت اس پوزیشن میں نہیں کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے پاک فوج کے منظم اور فوری حملے کا سامنا کر سکیں۔
  • آج پاکستان کے مسلمانوں کی خواہش ہے کہ پاکستان کی افواج مسلمانوں کی شاندار تاریخ، اپنے دین اور اپنے مسلمان بھائیوں کے مدد کے جذبے سے حوصلہ افزائی حاصل کرتے ہوئے خلافت کے دور کے فوجی کمانڈرز کی یاد تازہ کر دیں اور سلطان صلاح الدین ایوبی اور سلطان محمد فاتح کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کشمیر کو آزاد کروانے کے لیے حرکت میں آئیں۔
  •  
  • وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِىْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ وَالْمُسْتَضْعَفِيْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَآءِ وَالْوِلْـدَانِ الَّـذِيْنَ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَـآ اَخْرِجْنَا مِنْ هٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ اَهْلُـهَاۚ وَاجْعَل لَّنَا مِنْ لَّـدُنْكَ وَلِيًّا وَّاجْعَل لَّنَا مِنْ لَّـدُنْكَ نَصِيْـرًا
  • "اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کی راہ میں اور اُن بےبس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے لیے اپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے۔"
  • (سورۃ النساء:75)
 

Saturday, 19 Mubarak Ramadan 1442 AH - 01 May 2021 CE

#Time4Khilafah

 

 

 
Last modified onہفتہ, 08 مئی 2021 14:59

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک