الجمعة، 24 رجب 1446| 2025/01/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر انڈونیشیا:

 

  • "فلسطین کو جہاد اور خلافت کے ذریعے آزاد کرایا جائے"
  • کے تحت ملک گیر مظاہرے منعقد کیے گئے

 

حالیہ صورتحال کے پیش نظر جس میں مبارک سرزمین فلسطین پر مسلسل یہودی وجود کی جارحیت واضح ہے اور مسجد اقصیٰ پر حملہ اور  پچھلے 15 سالوں سے غزہ پٹی پر بمباری اور محاصرہ، ظلم کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں. حزب التحریر انڈونیشیا نے مئی 2021 کے پہلے تین ہفتوں میں فلسطین کے حق میں ملک بھر میں مختلف شہروں میں مظاہرے منعقد کیے. ان مظاہروں میں علما، سیاسی شخصیات اور کارکنان نے فلسطین کے مسئلہ کے حقیقی حل پر روشنی ڈالی جو کہ جہاد اور خلافت ہے. مبارک سرزمین فلسطین پر یہودی وجود قابض ہے اور یہ ناجائز قبضہ صرف اس صورت میں ختم کیا جا سکتا ہے کہ جب مسلم افواج حرکت میں آئیں. اور مسلم افواج فلسطین کی مکمل آزادی کے لئے صرف تب حرکت میں آ سکیں گی جب خلافت قائم ہو گی. مقررین نے مسلم ممالک کی افواج کو پر زور پکار دی کہ وہ یہودی وجود کو ختم کرنے اور مکمل فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فوراً حرکت میں آئیں.

 

جمعہ، 09 شوال 1442ھ، 21 مئی 2021

 

Indo en

  2021 05 21 INDO AQSA ACTV PICs 13

    Indo en

 

More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir/ Indonesia

Official website of Hizb ut Tahrir/ Indonesia

Hizb ut Tahrir /Indonesia Instagram page

Hizb ut Tahrir / Indonesia: Twitter Page

 

Indo en

 

الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#Aqsa_calls_armies
#AqsaCallsArmies
#OrdularAksaya

 

Indo en

 

Last modified onپیر, 31 مئی 2021 20:31

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک