الخميس، 23 رجب 1446| 2025/01/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر / ڈنمارک

نوید بٹ کی رہائی کے مطالبے کے لئے پاکستانی سفارت خانے  کی جانب وفد!

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے آفیشیل ترجمان انجنیئر نوید بٹ کو پاکستانی حکومت کی جانب سے اغواء کئے نو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور جب سے وہ اغواء ہوئے ہیں، لاپتہ ہیں۔

اس حوالے سے، ڈنمارک میں حزب التحریر نے کوپن ہیگن میں اسلامی زندگی کے احیاء کے مطالبے اور رسول اللہ ﷺ کے طریقہ پر حامل دعوت ہونے کی وجہ سے بغیر کسی قاعدہ قانون اور مجرمانہ طور پر اغواء کئے گئے انجنئیر نوید بٹ کی فوری رہائی کے مطالبے کے لئے پاکستانی ہائی کمیشن کو ایک وفد بھیجا۔

 

پیر، 10 ذوالقعدہ 1442ھ بمطابق 21 جون 2021ء

Monday, 10 Dhu al-Qi'dah 1442 AH corresponding to 21 June 2021 CE

 

Denmark en

 

#FreeNaveedButt 

#TimeForIslam 

#TimeForKhilafah 

#HizbBritain

 

Denmark en

 

 Additional Links

Official Website of Hizb ut Tahrir / Denmark

Official Website of Hizb ut Tahrir / Denmark on Facebook

 

Denmark en

 

Last modified onاتوار, 11 جولائی 2021 20:16

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک