بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ تیونس: پاکستانی سفارت خانے کے سامنے علامتی مظاہرہ
21 جون 2021ء پیر کی صبح حزب التحریر / ولایہ تیونس کی جانب سے ایک وفد نے پاکستانی حکومت سے مخاطب مرکزی میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز بعنوان "پاکستان میں نوید بٹ کی جبری گمشدگی کے خاتمے کے لئے پکار" کی عربی اور اردو میں دو نقول تیونس میں سفارت خانے کے نمائندے کے حوالے کیں۔ وفد میں مرکزی رابطہ کمیٹی کے سربراہ جناب یاسین بن یحیٰ، مرکزی رابطہ کمیٹی کے ممبر حبیب الحجاجی اور میڈیا آفس کے سربراہ ڈاکٹر الاسعد العجیلی شامل تھے۔
پریس ریلیز میں ذکر کیا گیا کہ نوید بٹ معروف شباب میں سے تھے اور اسلامی احکامات کے التزام، حسن و خلق اور ایک امانت دار مفکر کے طور پر جانے جاتے تھے۔ اور خلافتِ راشدہ کی جانب ایک حقیقی "روڈ میپ" کا تصور رکھتے تھے۔
ولایہ تیونس میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کا وفد
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Tunisia: Symbolic Stand before the Pakistani Embassy
Monday morning, June 21, 2021 a delegation from Hizb ut Tahrir/ Wilayah Tunisia where the representative of the Chargé d’Affairs were handed two copies of the press release in Arabic and Urdu issued by the Central Media Office of Hizb ut Tahrir addressed to the Pakistani government under the title, "A Call to End the Forced Disappearance of Naveed Butt in Pakistan." The delegation was headed by the Central Contact Committee, Ust. Yassin bin Yahya, Member of The Central Contact Committee Ust. Habib Al-Hajjaji, as well as the Head of the Media Office Dr. Al Assad Al-Ajili.
The press release mentioned how Brother Naveed was among the known Shabab known for his commitments towards Islam, good manners, truthful thinkers, and was able to envision the real “road map” to the rightly guided Khilafah.
Delegate of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Tunisia
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں