الخميس، 23 رجب 1446| 2025/01/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

مسلمانوں کے حکمرانوں کی  خیانت اور پستی کی وجہ سے گائے کو پوجنے والے رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی جسارت کررہے ہیں۔

Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine:

A Stand in Al-Aqsa Mosque

 

"The Betrayal of the Heinous Muslim Rulers and the Defiance of the Worshipers of Cows against the Sanctity of Rasool Allah (saw)"

 

Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine organized a stand in the Blessed al-Aqsa Mosque in support of the Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, calling for the Muslim armies to overthrow the traitorous rulers, and establish the second Khilafah Rashidah (rightly guided Caliphate) on the method of the Prophethood. Calling for the immediate mobilization of the armies to punish all who dared and transgressed against the best of humankind, Muhammad (saw).

 

 

Friday, 11 Dhul-Qi'dah 1443 AH - 10 June 2022 CE

 

 

Palestine eng

 

Palestine eng

 

مسلمانوں کے حکمرانوں کی  خیانت اور پستی کی وجہ سے گائے کو پوجنے والے رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کی جسارت کررہے ہیں۔

 

بسم اللہ اللہ اکبر! لا الہ الا اللہ، محمدﷺ اللہ کے محبوب ہیں، 

 

اے نجس ہندوؤ!  محمد ﷺ اللہ کے محبوب ہیں

 

اے نجس ہندوؤ! محمد  بنی نوع انسان کے سردار ہیں

 

تکبیر اللہ اکبر

 

تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کےلیے ہیں جو جابروں کی جڑ کاٹنے والا ہے، جس نے اپنی مقدس کتاب میں فرمایا ہے:

((مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ))

"اللہ کے رسول محمد اور آپ کے ساتھ جو مومن ہیں، وہ کفار کے ساتھ سخت مگر آپس میں رحم دل ہیں"، 

 

درود سلام ہو اللہ کے رسول ﷺ پر جنہوں نے فرمایا: میں قیامت کے دن اولاد آدم کا سردار ہونگا اور میرے ہاتھ میں حمد کا جھنڈا ہوگا  اور میں یہ بات کوئی فخر کے لیے نہیں کہتا۔

 

اے ہمارے آقا! اے اللہ کے رسول ﷺ!  ہم معذرت خواہ ہیں کفار آپ کی شان میں گستاخی کر رہے ہیں اور ہمارے حکمران خائن ہیں  ہماری افواج  خاموش تماشائی ہیں۔

 

اے مسلمانو! کیا تمہیں نظر نہیں آتا کہ کفار کس طرح مسلسل رسول اللہ ﷺ کی شان میں گستاخی کرتے ہیں؟! ابھی فرانس کی جانب سے توہین رسالت تھمی نہیں کہ  گائے کے پجاری ہندوؤں نے، حکمران جماعت کی ترجمان کی زبانی،  توہین رسالت کا ارتکاب کیا. اے مسلمانو! یہ توہین  اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے، یہ ہمارے عقائد کے خلاف جنگ ہے، کفار نے ہماری زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے، وہ ہمارے وسائل لوٹ رہے ہیں، ہماری خواتین کو حجاب سے روکتے ہیں، ہمارے خاندانی نظام پر حملہ آور ہیں، وہ ہمارے رسول ﷺ پر حملہ آور ہیں،  اللہ تعالی نے سچ فرمایا ہے:  

 

((قَدْ  بَدَتِ  الْبَغْضَآءُ  مِنْ  اَفْوَاهِهِمْ ﭕ وَ  مَا  تُخْفِیْ  صُدُوْرُهُمْ  اَكْبَرُؕ))  "بغض ان کے منہ  سے ٹپکتا ہے  اور جو ان کے دلوں میں چھپاہے وہ بہت بڑا ہے"۔ مسلمانوں کے خلاف اس جنگ میں کفار ایک دوسرے کے جانشین بنے ہوئے ہیں،  امریکہ نے عراق اور افغانستان  کے مسلمانوں پر  حملہ کیا، فرانس بار بار حملے کرتا ہے، روس اسلام اور مسلمانوں سے برسرِپیکار ہے،  اسی طرح چین کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جرائم ہولناک ہیں،  اب تو گائے کے پجاری  ہندوؤں کی بھی اتنی جرات ہوگئی کہ وہ اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہوچکے،  وہ مسلمانوں کی مساجد کو شہید اور ان کی بستیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا رہے ہیں،  اب بنی نوع انسان کے سردار ﷺ کی شان میں گستاخی بھی شروع کردی،   یہ ایسا معاملہ ہے کہ اس کا جواب  صرف ایک چیز سے ہی دیا جا سکتاہے اور وہ ہے  اللہ کی راہ میں اعلان جہاد ہے،  محاذ جنگ کو گرمانا ہوگا،  ان کی جڑ کو کاٹنا ہوگا۔ 

 

اے اللہ! ہمیں خالد بن ولید جیسے فوجی کمانڈر نصیب کر دے۔

 

اے مسلمانوں کے افواج!  اسلام کی مدد کےلیے لپکو، 

 

اے افواج! اے افواج!  اب ان کے تختوں کو الٹادو  

 

تکبیر اللہ اکبر

 

یقیناً مسلمانوں کے حکمرانوں کی خیانت اور ان کی رسوائی  سے ہی گائے کے پجاری، انسانیت کے سردار ﷺ کی شان میں گستاخی  کی جرأت کرتے ہیں،  ہم  مبارک مسجد اقصیٰ سے  مسلمان افواج سے مخاطب ہیں، مصر کی فوج سے، حجاز کی فوج سے، ترک فوج سے،  اردن کی فوج سے اور پورے عالم اسلام کی افواج سے،  ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ تم کہاں ہو؟! کیا وہ وقت نہیں آیا کہ تم اسلام کی مدد کے لیے آگے بڑھو،  اپنے نبی ﷺ کی مدد کےلیے آگے بڑھو؛  اپنی سرزمینوں کو آزاد کراؤ، اپنے نبی ﷺ کے مقام اسراء ومعراج کو آزاد کراؤ،  ہم ان افواج کے کمانڈروں سے کہتے ہیں امریکہ اور ان خائن حکمرانوں کی طرف تمہارے جھکاؤ نے تمہارے وقار کو خاک میں ملادیا ہے،  اس کی قیمت تمہاری افواج کو چکانی پڑ رہی ہے،  جو  اپنی امت اور اپنے دین کے بارے میں اپنی ذمہ داری کی ادائیگی میں کوتاہی کی  مرتکب ہو رہی ہیں،  جس کی وجہ سے کفار کو مسلمانوں کی تمام حرمتوں کی پامالی کی ہمت ہو رہی ہے،  یہ سب کچھ  آپ کی  جانب سے خاموش تماشائی بننے اور خائن حکمرانوں کی طرف داری کی وجہ سے ہورہا ہے، اے کمانڈرو! ہما را وہ مجاہد قائد کہاں ہے جو  بہادر ہو، اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہو،  جو اِن افواج کو  بیڑیوں سے آزاد کرنے کی ذمہ داری اٹھائے، ان رسوائے زمانہ حکمرانوں کو برطرف کرے اور اللہ کی راہ میں جہاد میں ان افواج کی قیادت کرے،  جو اللہ کے دین کی مدد کرے رسول اللہ ﷺ کی مدد کرے۔

 

اے مسلمان فوجی افسران!  دین کی مدد کے لیے آگے بڑھو،  اے افواج! اے افواج!  ان کے تختوں کو الٹادو،  تکبیر اللہ اکبر تکبیر اللہ اکبر۔

 

اے پاکستان کے مسلمانو! ہندوؤں کے خلاف جہاد سب سے پہلے تم پر فرض ہے، اللہ اکبر! عزت تو اللہ کےلیے ہے؛

 

تکبیر اللہ اکبر تکبیر اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ، محمد اللہ کے رسول ہیں،  لا الہ الا اللہ، محمد اللہ کے حبیب ہیں،  تکبیر اللہ اکبر! تکبیر اللہ اکبر!۔

 

اے پاکستان کے مسلمانو!

ہندوؤں کے خلاف جہاد کےلیے متحرک ہونا تم پر سب سے پہلے فرض ہے، کیونکہ تمہاری سرحدیں ان سے ملتی ہیں اور انہوں نے تمہاری سرزمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، تمہارے بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں، تمہارے پاس ایک عظیم فوج ہے جو ہندوؤں کو سبق سکھانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،  ان کو شیطانی وسوسے بھلانے کی طاقت رکھتی ہے،  تو پھر تم  اپنی اتنی بڑی فوج کو اپنے سپاہیوں سمیت،   اپنے افسران سمیت، اپنے اسلحے سمیت امریکہ کے پاس گروی  رکھے جانے پر خاموش کیوں ہو؟!؛ جس کے ساتھ وہ صلح کا کہے تم صلح کرتے ہو  جس کے ساتھ وہ جنگ کا کہے تم جنگ کرتے ہو، فوج ہندوؤں کے مظالم کے جواب میں ہندوستان میں اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کیوں نہیں کرتی؟ حالانکہ اللہ سبحانہ وتعالی فرماتا ہے کہ

 

((وَ اِنِ اسْتَنْصَرُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ فَعَلَیْكُمُ النَّصْرُ))

"اگر وہ دین کی بنیاد پر تم سے مدد مانگیں تو ان کی مدد تم پر فرض ہے"۔

 

یہ اسلام اور پیغمبر اسلام کے دفاع کے لیے جہاد کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟ یہ نبی ﷺ کے مقام اسراء ومعراج کو آزاد کرنے کےلیے اعلان جہاد کیوں نہیں کرتے، نبی ﷺ تو فرماتے ہیں: "جو بھی ایسی جگہ کسی مسلمان کو بے یارومددگار چھوڑ دے جہاں اس کی حرمت پامال ہو رہی ہو  تو اللہ ایسی جگہ اس کو بے یارومددگار چھوڑ دے گا جہاں اس کو اللہ کی مدد کی ضرورت ہو"۔

اے فاجر حکمرانو! تمہاری حکمرانی ہماری شرمندگی کا باعث ہے،  اے حکمرانو! اے ذلیلو!  تمہاری حکمرانی  ختم ہونے والی ہے۔

 

اے پاکستانی فوجی افسران!  نبی ﷺ کی مدد کرو،  تکبیر اللہ اکبر!  تکبیر اللہ اکبر!۔

 

اے ساری دنیا کے مسلمانو! تمہاری افواج کے افسران اور کمانڈرز تمہارے ہی بھائی اور بیٹے ہیں،  ان سے مطالبہ کرو کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں جو ان پر فرض ہے، تم پر بھی فرض ہے اللہ کے دین کی مدد کی ذمہ داری،  خلافت کے داعیوں کی مدد، خلافت کا قیام اور اللہ کی راہ میں جہاد۔ اس امت   کے اندر خیر کبھی ختم نہیں ہوتی،  یہ محمد ﷺ  کی امت ہے، ان افواج میں ایسے افسران ایسے کمانڈر موجود ہیں جو عظیم مجاہدین اور فاتحین کی تاریخ دہرا سکتے ہیں، اے مسلمانو! افواج میں موجود اپنی اولادوں کو دنیا و آخرت کی عزت کی طرف آنے کی دعوت دو،  ان کو تقویٰ کا درس دو۔  ان کے دلوں میں خلافت کے قیام، اللہ کی راہ میں جہاد، مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے اور اپنے نبی ﷺ کی مدد کا جذبہ اُجاگر کرو۔

 

درود ہو نبی پاک ﷺ پر آپ کی آل اور صحابہ رضوان اللہ اجمعین پر، اے اللہ! ہم دعا گو ہیں کہ   دوبارہ نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم ہو جو مسلمانوں کو عزت بخشے، کفار اور مشرکین  کو پست کرے اور اسلام کو سربلند کرے ۔

 

Palestine eng

 

 For More Details, Please Visit Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine Sites:

 

Official Site: Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine

Facebook: Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine

Twitter: Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine

YouTube: Hizb ut Tahrir / The Blessed Land - Palestine

 

Palestine eng

Last modified onبدھ, 22 جون 2022 10:18

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک