الثلاثاء، 05 ربيع الثاني 1446| 2024/10/08
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 15 دسمبر2017

 ۔ جمہوریت کے داعی القدس کی آزادی کے لیے صرف بیانات دیتے ہیں جبکہ امریکی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے بھر پور طریقے سے حرکت میں آتے ہیں

- چین پر انحصار "گیم چینجر"نہیں ۔ دوسری استعماری طاقتوں پر انحصار کی طرح چین پر انحصار کرنا بھی تباہ کن ہے

- اسلامی تنظیم کانفرنس (اوآئی سی) مفلوج کانفرنس ہے، وقت کا تقاضا ہے کہ خلافت کا قیام عمل میں لایا جائے

لوگوں کی نگاہ میں دنیاوی کامیابی کے لیے نہیں...

...بلکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی نگاہ میں بلند ترین مرتبے کے حصول کے لیے کوشش کرو 

    دنیاوی مرتبہ اور مقام دولت، حسب نصب اور طاقتور  لوگوں تک رسائی سے ملتا ہے اور اس سے متاثر ہونے والا شخص مفلوج ہوجاتا ہے ۔ 

اسراء و معراج کی سرزمین اور قبلہ اول کو آزاد کراؤ


پاکستان کے حکمران ایف-16 طیاروں کو 7700 میل دور بھیج کر یہودی وجود کے سامنے ہماری فوجی صلاحیتوں کو بے نقاب کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن القدس کی آزادی کے لیےحرکت میں نہیں آتے، جبکہ شاہین–3 میزائل یہودی وجود کو نشانہ بنا سکتے ہیں

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک