الجمعة، 01 ربيع الثاني 1446| 2024/10/04
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
UrPrnc

UrPrnc

مقدس انقلاب کو پانچ سال ہونے کو ہیں۔۔۔۔ خواب دیکھنے والےکب بیدار ہوں گے؟!

اس میں کوئی شک نہیں کہ شروعات سے ہی دنیا کی تمام ریاستوں نے شام کے مقدس انقلاب کے خلاف سرد اور مخالفانہ روش اختیار کیا ، نہ صرف یہ بلکہ انھوں نے اس کے خلاف سازشوں اور چالوں کے پھندے لگائے ۔ انھوں نے آپس میں کردار بانٹ لیے اور دو گروہ بن گئے، جن کے انداز تو منفرد ہیں مگر ہمیشہ سے ان سب کا ایک ہی مقصد تھا،  اس انقلاب کو تباہ کرنا اور اس کو امریکی سیاسی حل کی طرف کھینچنا۔ ان

سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ۔۔۔۔ مسلمانوں کے ہیرو...

 ...اور مسلم افواج کے افسران کے لیے قابل تقلید نمونہ

ہر قوم کے ہیروز ہوتے ہیں اور وہ قوموں کی یاداشت میں ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے بہت بڑے کام کیے ہوتے ہیں جو صرف کوئی ہیرو ہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سوال وجواب: امریکہ میں شرعِ سود کے بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

سوال:

15 مارچ 2017 کو امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ "Janet Yellen" نے اعلان کیا کہ فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی نے گزشتہ رات  کو شرعِ سود کو ایک چوتھائی بڑھانے کا فیصلہ کیا  ہے۔ تین مہینوں میں دوسری دفعہ شرعِ سود کو  بڑھایا گیا ہے اور سال کے خاتمے سے پہلے دو دفعہ مزید بڑھانے کا عندیا بھی دیا جا رہا ہے۔ عموماً  شرعِ سود کے بڑھنے کا مطلب معیشت  میں استحکام سمجھا جاتا ہے مگر امریکی معیشت تو ابھی تک بحران کا شکار ہے، اس صورتحال میں  شرعِ سود کے بڑھنے کی کیا وجہ بیان کی جاسکتی ہے؟ شکریہ

شام کی حکومت کے جرائم میں ایک باب کا اضافہ اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے

4 اپریل 2017، بروز منگل کی صبح دنیا نے  شام کے مغرب میں واقع ادلب کے علاقے خان شیخون میں ایک خوفناک قتل عام کا مشاہدہ کیا جہاں ظالم شامی حکومت نے زہریلی سیرین گیس  استعمال کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد شہری ہلاک اور 400 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے جس میں بڑی تعداد بچوں کی تھی۔ اس بات کی تصدیق ادلب کے ڈائریکٹر صحت  نے کی ہے۔

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک